امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں برسر اقتدار ٹولے نے سرکس جمائی ہوئی ہے،انہوں نے تمام اداروں کو بے توقیر کیا۔ واہ کینٹ میں پاکستان ماسٹر ٹرینر ورکشاپ برائےمدرسین سےخطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں برسر اقتدار ٹولے نے سرکس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم ہر محاذ پرشاطرانہ چالوں کا مقابلہ کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر محاذ پر شاطرانہ چالوں کا مقابلہ کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ لیگی ترجمانوں کو اپنے قائد کے پلیٹلیٹس مزید پڑھیں
وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی ہیں۔ یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ مقررکردیاگیا اور علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پاورٹی الیویشن ڈویژن تعینات کردیاگیا۔ حبیب الرحمان گیلانی کو سیکرٹری ریلویز تعینات کردیا گیا جبکہ افضل لطیف کو سیکرٹری انڈسٹریز مقررکردیاگیا۔ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی حسن ناصر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اختیار کو تسلیم کیا، ترجمان وزیراعظم
اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اختیار کو تسلیم کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق عدالتی فیصلے پر وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے قانون سازی ہی اصل ذمہ داری ہے، منفی پراپیگنڈا کر کے غیر یقینی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے، مولانا فضل الرحمان
کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے اور فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معیشت سمندر میں مزید پڑھیں
فائر فائٹرز کو ایک ماہ کا رسک الائونس ادا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان فائر اینڈ ریسکیو ورکرز ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے میئر کراچی کی منظوری اور میٹروپولیٹن کمشنر کی ذاتی دلچسپی سے فائر رسک الائونس کی ادائیگی کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ فائر بریگیڈ کے ملازمین کو عدالتی احکامات کے تحت یونین میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی مزید پڑھیں
ریڈ لائن بی آرٹی بسوں کا منصوبہ آئندہ سال شروع کرنے کا فیصلہ
منصوبہ بھینس کالونی میں گائے کے گوبر سے بننے والی گیس پر چلے گا ٗ 400ملین سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی ہے ٗ پی سی ون میں تاریخ کا جلد تعین کیا جائے گا ٗ وزیر ٹرانسپورٹ وزیروں کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے فوراً کام ہوجائے ٗ وفاقی حکومت نے ملک مزید پڑھیں
کراچی میں کھلی کچہری ‘ڈی جی نیب نے شہریوں کی شکایات سنیں
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیب کراچی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی نیب نے عوامی شکایات سنیں‘ مختلف محکموں کے خلاف شکایات کی تصدیق کیلئے احکام جاری کئے‘ چیئرمین نیب کے اقدام کی تعمیل میں کرپشن کے خلاف زیروٹولرنس کے تسلسل میں ڈی جی نیب کراچی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جمعرات مزید پڑھیں
کے ڈی اے میں جائیداد منتقلی، موٹیشن کے فارم کا قحط پڑگیا
محکمہ لینڈ کے تمام امور بند ہوگئے، 100 روپے قیمت والا فارم 5 ہزار میں بھی ناپید ہوگیا افسران نے مبینہ ذاتی مالی مفاد کیلئے ریکوری کو نقصان پہنچانے کے ساتھ شہریوں کو اذیت میں مبتلا کردیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)ادارہ ترقیات کراچی میں جائیداد کی منتقلی،ٹرانسفر ،موٹیشن سمیت محکمہ لینڈ کے تمام امور بند مزید پڑھیں
نادرا نے پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کیلئے فارم ب کی شرط ختم کردی
٭ سرکاری افسران سے تصدیق کرانے کی شرط بھی ختم ٭ آج کے بعد آپ کو میٹرک سر ٹیفکیٹ، ڈومیسائل اور والدین کے شناختی کارڈز ساتھ لانا ہوں گے خاندان کا فرد والد، والدہ اور بہن بھائی جس کا شناختی کارڈ بنا ہو، آپ کے فارم کی تصدیق کرسکتا ہے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس مزید پڑھیں