افغان کسٹم کی ہٹ دھرمی، سیکڑوں ٹرک پاک افغان سرحد پر پھنس گئے

چمن: افغان کسٹم کے عملے کی ہٹ دھرمی کے باعث پاک افغان سرحد پر ٹرانزٹ ٹریڈ سے لوڈ سیکڑوں ٹرک پھنس گئے جس کی وجہ سے پاک افغان سرحد پر مال بردار ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغان کسٹم کے عملے کی سست روی کے باعث پاک افغان سرحد پر ٹرانزٹ ٹریڈ مزید پڑھیں

دوسروں كو چور ڈاكو كہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، امیر مقام

پشاور: پاكستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبر پختونخوا كے صدر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ دوسروں كو چور ڈاكو كہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ عملی كام کرکے دکھانے ہوں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے ترقیاتی منصوبوں پر كوئی جتنی بھی تختیاں لگائے مگر وہ اس مزید پڑھیں

قتل نہیں صرف لاشیں ٹھکانے لگاتا تھا، یوسف ٹھیلے والا اعتراف جرم سے مکر گیا

 کراچی: ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کے خلاف 24 سال پرانا مقدمہ ری اوپن ہوگیا، ملزم عدالت کے سامنے لوگوں کو قتل کرنے کے اعتراف جرم سے مکر گیا اور کہا کہ قتل کوئی اور کرتے تھے میں صرف لاشوں کو ٹھکانے لگاتا تھا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایم کیو ایم دہشت مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی روپوش خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب

 کراچی: ٹریفک پولیس افسر سے ہتک آمیز رویہ اپنانے والی پوش علاقے کی روپوش خاتون پولیس کی ناقص کارکردگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ اس حوالے سے درخشاں تھانے کے ایس آئی او چوہدری امانت نے بتایا کہ سی ویو پولیس چوکی کے ایس او سب انسپکٹر نواز مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں منظم نسل کشی اور قتل عام جاری ہے، او آئی سی

 اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کمیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرے اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت دیا جائے۔ دفتر خارجہ نے بتایا گیا کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے انسانی حقوق کمیشن نے مسئلہ کشمیر پر مزید پڑھیں

نیب کی فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف تحقیقات شروع

کراچی:  نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کی شکایات پر پروجیکٹ کے خلاف انکوائری شروع کردیں۔ ترجمان نیب کے مطابق فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے عوام کی جانب سے چیئرمین نیب کو درخواستیں دی گئیں جس میں بڑے پیمانے پر دھوکا دہی کا حوالہ دیا گیا تھا۔ ترجمان نیب کراچی کے مطابق مزید پڑھیں

آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ ٗ ہندوستان میں شادیانے بج رہے تھے

خطے کی صورتحال کے حوالے سے دیکھا جائے تو فوج کے سربراہ کا معاملہ عدالت میں ہونا بہتر نہیں تھا ٗ شاہ محمود قریشی آرمی چیف کی توسیع ہمارا اندورنی معاملہ تھا ٗ سیکورٹی اداروں کی جانب سے کبھی ہم پر اپنی رائے مسلط نہیں کی گئی ٗ میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مزید پڑھیں

تجربہ کار لوگوں کو نااہلوں نے جیلوں میں بند کردیا، فضل الرحمان

ہمیں فوری عام انتخابات چاہئیں، آج کراچی کے مظاہرے میں شرکت کروں گا‘ سربراہ جے یو آئی ہم نے ملک کی معیشت کو بچانا ہے، قوم کے حقوق کی جنگ ہم لڑیں گے‘سکھر میں میڈیا سے بات چیت سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں فوری مزید پڑھیں

(ن) لیگ کے رانا تنویر حسین پی اے سی کے متفقہ چیئرمین منتخب

رانا تنویر کا نام سردار نصر اللہ دریشک نے تجویز کیا جبکہ مشاہد حسین نے اس کی توثیق کی پی اے سی کو فعال بنایا جائے گا ،رانا تنویر حسین کا سب کو ساتھ لے کر چلنے کے عزم کا اظہار اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے متفقہ مزید پڑھیں

نواز شریف کے آج اہم ترین ٹیسٹ ہوں گے

٭ کینسر کے خدشات ٭ برقی شعاعوں سے اندرونی معائنہ کیا جائے گا پلیٹ لیٹس گرنے کی تشخیص بھی کی جائے گی، ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا برقی شعاعوں کی مدد سے معائنہ کریں گے جس کا مزید پڑھیں