اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پر ریلیف کی درخواست پر چیف جسٹس نے اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈٹسٹ کا حکم دیتے ہوئے کہا نوازشریف کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا جا سکتا ہے تو دیگر قیدیوں کے لیے کیوں نہیں؟۔ تفصیلات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میرانشاہ میں دھماکا، سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد زخمی
بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دھماکے سے سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ دیوہ گڑھ میں پیش آیا، دھماکا بارود مواد پھٹنے سے ہوا۔ زخمیوں کی شناخت سپاہی زاہد آفریدی اور شہری صدر جان کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پارلیمانی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی سیاست میں بھرپور انداز میں متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت پارلیمان میں سادہ اکثریت کے باوجود آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2019ء کا مسودہ مشاورت سے تیار کرنے کی خواہاں ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ایوان کا ماحول بہتر بنانے کے لیے حکومت مزید پڑھیں
پاکستان آنے سے خوفزدہ نہیں محتاط ہوں
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ پاکستان جانے سے خوفزدہ نہیں، محتاط ضرور ہوں۔ میرے والد قتل ہوئے، میرے دادا مارے گئے، میری پھوپھو شہید ہوئیں، میرے چچا کو مار دیا گیا یہ تمام افراد مجھے مزید پڑھیں
پنجاب میں گورننس میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں امن وامان اور گورننس کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے اور سرکاری افسران کسی سیاسی شخصیت کا کوئی بھی ناجائز کام ہرگز نہ کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورے پر لاہور پہنچے۔ ان کے ہمراہ زلفی بخاری، مزید پڑھیں
شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر
بنچ فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر بھی سماعت کرے گا‘نجی ٹی وی کی رپورٹ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی اپیل کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی مزید پڑھیں
کراچی میں 60 ہزار غیر قانونی بلڈنگز کسی افسر کو سزا کیوں نہیں ملی، تحریک انصاف
شہر بھر میں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر جاری ہے کوئی پوچھنے والا نہیں جبکہ سندھ حکومت غریب عوام کے سر سے چھت چھینے کی کوشش کررہی ہے چشتی نگر میں سندھ حکومت نے پولیس گردی کروائی، عوام کے ساتھ ایسا رویہ نہیں چلے گا، سندھ اسمبلی قائد حزب اختلاف کی عالمگیر خان کی رہائش مزید پڑھیں
نیب ہواؤں کا رخ پھر ن لیگ کی طرف ہے، مریم اورنگزیب
زور زبردستی اور تشدد کرکے شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جارہا ہے شریف خاندان کے ساتھ سارے بزنس کرنے والوں کو ہراساں کیا جارہا ہے‘ترجمان اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا ہے کہ نیب کی ہواؤں کا رخ پھر ہماری طرف ہے۔ترجمان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
سرکاری جامعات کی نجکاری کا سلسلہ ختم کیا جائے،بلاول بھٹو
تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کو روکنے کے لیے قانون سازی کی جائے پیپلزپارٹی طلبہ یونینز کی بحالی کی حامی ‘ معاشرے کو غیر سیاسی بنانے کیلئے بحالی کا خاتمہ کیا گیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کو روکنے کے لیے قانون سازی کی مزید پڑھیں
ہر تعمیری کام میں اپوزیشن حکومت سے آگے ہے :شیری رحمن
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے آئین میں ترمیم کو لازم قرار دے دیا ، بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ عدالت نے حکومت کو پارلیمان میں جانے کی ہدایت کی ہے ، وزیراعظم کا ٹوئٹ غیرمناسب ہے ان کے رویے سے لگتا ہے ان مزید پڑھیں