اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا،تنظیم کی41 رکنی ایگزیکٹو کونسل میں 3 سال کیلئے انتخاب پاکستان کے موثرکردار کا اعتراف ہے ، پاکستان کیمیائی ہتھیاروں پرپابندی کی تنظیم کی ایگزیکٹوکونسل کا 2020 تا2022 کیلئے رکن منتخب ہو ا، پاکستان کا دوبارہ انتخاب ہالینڈ کے شہر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکمران خواب غفلت سے نکل کر عوام کو ریلیف دیں ثروت اعجاز
غریب خودکشی کر رہا ہے، مہنگائی آسمانوں کو چھو رہی ہے، مسائل حل ہونے کا نام نہیں لے رہے لاہور رکشے میں دھماکے کی شدید مذمت، دہشت گرد کسی بھی قسم کی معافی کے لائق نہیں، سربراہ سنی تحریک کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ حکمران مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا عملہ اور خاکروب کو 5 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی
سندھ کے ضلعی دفاتر کو گذشتہ 5 ماہ سے بجٹ نہیں مل سکا، ریجنل اور ضلعی دفاتر کو شدید مشکلات کا سامنا، دفتری امور سمیت تمام معاملات متاثر ہونے لگے کئی دفاتر میں اسٹیشنری بھی ختم، افسران کو کام کرنے میں دشواری کا سامنا، الیکشن کمیشن کے 90 فیصد دفاتر نجی عمارتوں میں کرائے پر مزید پڑھیں
شہر قائد آج سے سردی میں مزید اضافہ ہوگا
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری جبکہ کل اتوار کو 14 ڈگری ہونے کا امکان ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں آج ( ہفتہ)کو دھندن اور کہر چھانے سے حد نگاہ متاثر ہوسکتی ہے‘ اگلے 3 روز کے دوران دن کے وقت مطلع صاف رہنے اور رات کے وقت خنکی اور قدرے سرد مزید پڑھیں
گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے معذور افراد کیلئے سروس متعارف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرانے ‘موبائل مین پیک سروس کی نئی سہولت متعارف کرادی ،اب معذور افراد اور صاحبِ فراش گھر بیٹھے اپنا شناختی کارڈ بنوا سکیں گے ، ترجمان نادرا کے مطابق شدید بیمار، نابینا، ذہنی مریض، انتہائی عمر رسیدہ اور معذور افراد شناختی کارڈ بنوانے کے لئے نادرا کو درخواست دیں گے تو مزید پڑھیں
لائنز ایریا غیر قانونی جنریٹر سے بجلی فراہمی کے سیکڑوں کنکشن منقطع
الیکٹرک انسپکٹر کراچی اور کے الیکٹرک کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی مدد سے چھوٹو گرائونڈ اور عثمانیہ مسجد کے قریب کارروائی کی گئی شہر کے مختلف علاقوں میں جنریٹر مافیا سرگرم ہے، غیر قانونی اور خطرناک طریقے سے شہریوں کو بجلی فراہم کی جارہی ہے، ابتدائی رپورٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائنزایریا مزید پڑھیں
طلبہ یونین کی بحالی کیلئے ملک گیر مظاہرے
لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت کئی شہروں میں طلباو طالبات کے مظاہرے ہوئے ریلیوں میں انقلاب انقلاب کے نعرے، کراچی میں مزدور رہنما بھی احتجاج میں شریک ہوئے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) طلبہ یونین کی بحالی کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔ نماز جمعہ کے بعدکراچی، مزید پڑھیں
ٹرک پر چھاپہ،400 بوری چھالیہ،ایک ہزار مین پوری کے پیکٹ برآمد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پنیاری پولیس کی بڑی کاروائی ٹرک پر چھاپہ ماکر مین پوری میں استعمال ہونے والے خام مال چھالیہ کی 400بوریاں اور ایک ہزار تیار مین پوری کے پیکٹ برآمد کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا ۔پنیاری پولیس نے دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک کو روک کر تلاشی لی جس مزید پڑھیں
ایمان اور اسلام آپ ؐ کے نقوش پاکی اتباع سے عبارت ہے‘ حافظ ادریس
کراچی/لاہور(نمائندگان جسارت) ممتاز مذہبی اسکالر، سابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ نبی کریم ؐ کو اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہی اس لیے ہے کہ ان کی اتباع کی جائے اور ہر لمحہ اتباع کی جائے اور آپ ؐ نے دنیا سے جاتے وقت یہ فرمایا تھا کہ میں مزید پڑھیں
حکمرانوں کی نالائقی پوری طرح عیاں ہوگئی، راشد نسیم
لاہور(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان کی منصوبہ ساز قائمہ کمیٹی کا اجلاس منصورہ میں صدر کمیٹی و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کی صدارت میں ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ عمل کمیٹی اظہر اقبال بھی موجود تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راشد نسیم نے کہا کہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال نے حکمرانوں کی مزید پڑھیں