حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاک سر زمین پارٹی حیدر آباد کے صدر انجینئر جندل عباس و دیگر اراکین نے پاکستان ہائوس لطیف آباد سے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سندھ ثقافتی دن کی مبارکباد دیتے کہا کہ جو اقوام اپنی ثقافت اپنی تہذیب کو بھول جاتی ہیں۔ وہ پسماندگی کا شکار ہوجاتی ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلا تفریق انسانیت کی خدمت کرنے والے افراد قابل تعریف ہیں
نوابشاہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمشنر بے نظیر آباد ڈویژن سید محسن علی شاہ کی زیر صدارت سماجی خدمات کے حوالے سے کام کا جائزہ لینے کے لیے ضلع سانگھڑ کی سماجی تنظیموں کے نمائندوں اور محکمہ سماجی بہبود کے افسران کا ایک اجلاس کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر پرویز احمد مزید پڑھیں
شبیر احمد میرانی تنظیم ِ اساتذہ ضلع کندھ کوٹ کے صدر منتخب
کندھکوٹ (پ ر)تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع کندھکوٹ کا خصوصی اجلاس حرِا پبلک اسکول میں منعقد ہوا،سال20 2019-کیلیے ارکان کی کثرتِ رائے سے شبیر احمد میرانی صدر او ر امتیاز علی شاہ سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔شرکا نے ووٹ کے ذریعے سید ابرار بخاری کو نائب صدر، آفتاب احمد میرانی کو جوائنٹ سیکرٹری، ساجد علی میرانی کو مزید پڑھیں
لاڑکانہ، ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ کے عالمی دن کے حوالے سے مشعل بردار ریلی
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ کے عالمی دن کے حوالے سے مشعل بردار ریلی نکالی گئی جو کہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی جناح باغ چوک پر پہنچی، جہاں شرکا نے پمفلٹ اور ہینڈ بل تقسیم کرکے شہریوں کو آگاہی دی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سندھ ایڈز کنٹرول مزید پڑھیں
شہر کے مختلف علاقوں میں مین پوری اور گٹکے کی فروخت بند کی جائے، یامین قریشی
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) القریش اتحاد پاکستان کے چیئرمین یامین قریشی، بلال احمد ایڈووکیٹ، فرقان ایڈووکیٹ اور راشد قریشی نے چیف جسٹس، ڈی جی رینجرز اور دیگر حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ عوام کو موت کے منہ میں ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کے باوجود پنیاری تھانے کی مزید پڑھیں
یوسی 86 امریکن کوارٹر میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال کا نوٹس لیا جائے، وکیل خان
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی یوسی 86 امریکن کوارٹر کے تحت گرلز اسکول، شہباز اسپتال اور روڈ پر سیوریج کا پانی مسلسل کھڑا رہنے کے باوجود بلدیہ کی عدم غفلت کیخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل ممبر وکیل خان، شریف گدی، راشد اجمیری ودیگر نے کہا کہ مزید پڑھیں
نیک محمد کے قاتل کو گرفتار کرکے مجھے اور میرے خاندان کو تحفظ دیا جائے، غلام مصطفی میر جت
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوالہٰیار کے تعلقہ جھنڈو مری کے گوٹھ جڑیل شاہ کے رہائشی غلام مصطفیٰ میر جت کی جانب سے بھائی کے قتل کیس میں نامزد ملزم کی گرفتاری کے لیے حیدر آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ملزم پیر مظہر علی شاہ کے کہنے پر ملزم مزید پڑھیں
پولیس مین پوری کی آڑ میں بے گناہ لوگوں کیخلاف کارروائیاں کرکے بھتا وصول کررہی ہے، مسمات سمبل
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ہوسڑی کے گوٹھ قاسم پنہور کی رہائشی خواتین نے پولیس کی زیادتیوں کیخلاف حیدر آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مسمات سمبل اور خان محمد پنہور سمیت دیگر نے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ ہوسڑی پولیس نے گزشتہ 15 روز سے مضر صحت مین پوری مزید پڑھیں
حیدر آباد، سٹی کلاتھ مارکیٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کی تقریب
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سٹی کلاتھ مارکیٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سٹی کلاتھ مارکیٹ کے صدر یوسف میمن کو انجمن کے جنرل سیکرٹری ملک عبدالشکور نے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی، جس کے بعد انجمن صدر یوسف میمن نے مزید پڑھیں
پشاور سے ڈی آئی خان موٹروے کی الائنمنٹ کی منظوری
پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ایک طویل اور اہم اجلاس میں پشاور سے ڈی آئی خان موٹروے کی الائنمنٹ کی اُصولی منظوری دے دی گئی۔مجوزہ الائنمنٹ تقریباً 339 کلومیٹر طویل ہے جو 15 انٹر چینجز اور3 ٹنلز پر مشتمل ہے ، جس کے ذریعے جنوبی اضلاع اور تحصیلوں کے مزید پڑھیں