اندرون خانہ پولیس سرپرستی میں پھر تجاوزات قائم

اعلیٰ افسران کے دورے سے قبل دکانداروں اور ہوٹل مالکان کو سامان فٹ پاتھ پر نہ رکھنے کی ہدایت مبینہ طور پر بھاری نذرانے وصول کرنیوالے تھانیداروں نے اعلیٰ افسران کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی تیاری کرلی کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کی جانب سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر مزید پڑھیں

تجاوزات کے نام پر گرفتاریاں، تاجروں کا کل سے احتجاج کا اعلان

کراچی (کامرس رپورٹر) تجاوزات کے نام پر گرفتاریاں اور مقدمات کے خلاف تاجر کل جمعہ سے احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ غریب ٹھیلے والوں سے روزگار چھین کر انہیں فاقہ کشی پر مجبور کیا جارہا ہے۔ تاجروں کو دیوار سے لگانے کی کوشش قبول نہیں کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ آل پاکستان آرگنائزیشن آف مزید پڑھیں

شریف برادران کو کرپٹ کہنے والے آج انکی تعریف کر رہے ہیں، فیاض الحسن

لاہور (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف خود تو نواز شریف کی پلیٹیں ٹھیک کرانے لندن چلے گئے مگر اپنے چمچے اور کرچھے پیچھے چھوڑ گئے جو مسلسل کھڑک رہے ہیں، شریف برادران کو سیکورٹی رسک اور کرپشن کے بے تاج بادشاہ کہنے والے اویس لغاری اور مزید پڑھیں

مظفرگڑھ سے داعش کے 2 دہشت گرداور پشاورسے خاتون گرفتار

مظفرگڑھ/پشاور (اے پی پی)سی ٹی ڈی کا علی پور بائی پاس مظفرگڑھ کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،کالعدم تنظیم (داعش) کے 2 مبینہ دہشت گرد اختر عالم اور حسین احمدگرفتار۔سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے 3 ہینڈ گرنیڈ،پسٹل اور دہشت گردی کے منصوبہ میں استعمال کی جانے والی رقم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 122ویں روز بھی نظام زندگی مفلوج

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 122ویں دن بھی بھارتی فوجی محاصرہ اور لاک ڈائون جاری رہنے سے وادی کشمیر اور جموں ریجن کے علاقوں کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میںاضلاع کی موجودہ سرحدوںکو تبدیل کر کے نئے ریجن قائم کرنے کی سازش مزید پڑھیں

پرویز مشرف غدار ہیں نہ آصف زرداری کے باہر جانے پر اعتراض ہے، شیخ رشید

راولپنڈی،اسلام آباد(اے پی پی+آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہپرویز مشرف غدار ہیں نہ آصف زرداری کے باہر جانے پر اعتراض ہے۔بدھ کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجروں سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چیف آف مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم کیخلاف ایک اور نیب ریفرنس کی تیاری

لاہور،اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف چودھری شوگر مل کیس میں ریفرنس دائر کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔چودھری شوگر مل منی لانڈرنگ کیس میں نواز شریف اور مریم نواز کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم مزید پڑھیں

حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مسائل اور چیلنجز کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کررہے اسلام آباد،جہلم،لاہور(اے پی پی+آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ معیارات اور پالیسی کے حوالے سے مسائل اور چیلنجز سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین ناموں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لیے تین ناموں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے بابر یعقوب،فضل عباس اورعارف خان کے نام تجویز کیے ہیں،چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج اپنی 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے اپنے مزید پڑھیں

حکومت نے سرکاری ملازمین کی قسمت کا بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری ملازمین کی قسمت کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے وفاق نےطے کیا ہے کہ خراب کارکردگی دیکھانے والے سرکاری افسران کو ریٹائر کرے گا۔ اس حوالے سے حکومت نے سول سرونٹس ریٹائرمنٹ رولز 2019ء تیار کرلیے ہیں ۔جس کےتحت سرکاری ملازمین کے 60 سال کی مدت کا تحفظ ختم ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں