مارکیٹ پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے دو کارندے گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مارکیٹ پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے دو کارندے اسلحہ اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار۔ایس ایچ او مارکیٹ منیر احمد عباس کی ٹیم نے دوران چیکنگ مہران اسکول ہیر آباد کے قریب سے موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے دو کارندوں محمد قاسم ولد معراج چوہان‘ سکنہ نورانی بستی‘شاہ رخ ولد ندیم مزید پڑھیں

کوئٹہ، تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ا سپین کاریز کے قریب ٹریفک حادثے کے باعث تبلیغی جماعت کے 4 افراد جاں بحق جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ اسپین کاریز کے قریب تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کی مزید پڑھیں

نوازشریف کے دماغ کی شریان 88 فیصد بند ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹروں کے مطابق معاملے میں کئی طبی پیچیدگیاں سنگین نتائج کی حامل ہوسکتی مزید پڑھیں

اگلے4 سال تک یاد دلا رہوں گا،ہمیں کس طرح کا پاکستان ملا،وزیراعظم

اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ و دیگر پہلے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی افتتاحی تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے 4 سال تک یاد دلاتا رہوں گا کہ ہمیں کس طرح کا پاکستان دیا مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیوی کے سربراہ کا نیول ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) کمانڈر نیوی اسلامی جمہوریہ ایران ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود  عباسی سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران سیکورٹی، استحکام اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کو سی پیک سے بھی بڑا پیکج آفر کر سکتا ہے،ہارون الرشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید کا امریکا کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی میں کوئی شبہ نہیں۔جب مذاکرات معطل ہوئے تو صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اب مذاکرات نہیں ہوں گے لیکن ہر شخص جانتا تھا  کہ مذاکرات ہوں مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے پر اقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹری سید پرویز عباس اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کی کنٹری ڈائریکٹر شیہونگ یانگ نے دستخط کیے۔خصوصی پالیسی پر مبنی لون (ایس پی بی ایل) کے تحت دیے گئے ایک ارب مزید پڑھیں

شہداء کو بھول جانے والی تحریکیں تباہ ہوجاتی ہیں،وسیم حسین

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے تحت9دسمبر یوم شہدا کے سلسلے میں مقامی ہال میں قرآن خوانی ودعائیہ اجتماع منعقد کیا گیاجس میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ایم پی اے اور ضلعی انچارج سید وسیم حسین نے کہاکہ شہدا کی قربانیوں کوبیچ دیا گیا ہے جو تحریکیں اپنے شہداء مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر فورسز کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبرغلط ہے‘آصف غفور

راولپنڈی (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر فورسز کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر غلط ہے، سرحد پر کوئی مشترکہ پیٹرولنگ نہیں ہو رہی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے اپنے مزید پڑھیں

سندھ حکومت ختم کرنا ممکن نہیں ،گورنر راج کا خواب کبھی پوار نہیں ہوگا،بلاول

اسلام آباد (صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول زرداری نے کہاہے کہ سندھ حکومت ختم کرناممکن نہیں‘ گورنر راج کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا‘ عمران خان نواز شریف کوباہر بھیج کرکہتے ہیں نہیںچھوڑوں گا ،دباؤ کے باوجود حکومت کو للکاریں گے،وزیر اعظم کرپشن ایپ کابینہ پر لاگو کریں۔اسلام آباد میں پمز اسپتال کے مزید پڑھیں