کراچی: وزیربلدیات سندھ کی غیرسنجیدگی اورعدم دلچسپی کے باعث کراچی کے بلدیاتی امور بری طرح متاثر ہیں۔ صوبائی وزیر کی ایس بی سی اے میں غیرضروری مداخلت اور افسران پر دباؤ ڈال کر اپنے مبینہ زبانی احکامات سے ایس بی سی اے کا انتظامی ڈھانچہ متاثر ہورہا ہے، شہر میں بڑے پیمانے نقشوں کی منظوری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سرگودھا کے قریب ٹرین اور ڈمپر میں تصادم ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق
سرگودھا: نشتر آباد اسٹیشن کے قریب ماڑی انڈس ٹرین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ماڑی انڈس ٹرین نشتر آباد اسٹیشن کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے بجری سے بھرے ہوئے ڈمپر سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے باعث ٹرین مزید پڑھیں
عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں۔ جنہیں پاکستان مزید پڑھیں
حکومت کو ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ ریاست مدینہ بنا رہی ہے، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اور وزرا کو ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ ریاست مدینہ بنا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین نیب نے کہا کہ مختلف شعبوں میں ترقی کے باوجود کرپشن میں بھی ترقی ہوئی، اقتدار کی ہوس کی خاطر مزید پڑھیں
نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ترجمان (ن)لیگ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کے مزید پڑھیں
ہرشہری ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر شہری اپنے ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں قانون سازی سے زیادہ قوانین پر عمل درآمد کا چیلنج درپیش ہے، انفرادی سطح پر خود مزید پڑھیں
کراچی میں ایف بی آر دفترمیں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جلنے کا خدشہ
سندھ سیکریٹریٹ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفتر میں آگ لگنے سے اہم دستاویزات اور ریکارڈ کے جلنے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ سیکریٹریٹ کے قریب واقع کثیر المنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ ایف بی آر کے دفتر کی پہلی منزل پر لگی جس سے دھویں مزید پڑھیں
پوری ن لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے،فردوس عاشق
سیالکوٹ/ اسلام آباد (صباح نیوز+ اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پوری ن لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے، سسیلین مافیا اسی پارٹمنٹ میں سیاسی اجلاس کررہاہے جس کی ملکیت سے یہ ہمیشہ انکار کرتے رہے،یہ ستم ظریفی ہے کہ مزید پڑھیں
عمران نیازی کا مائنس ہونا ملک و ملت کیلیے لازمی ہوچکا ہے،غفور حیدری
جیکب آباد( آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا مائنس ہونا ملک و ملت کے لیے لازمی ہوچکا ہے،کشمیر میں 4ماہ سے دہشت اور وحشت کا ماحول ہے مگر حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، مظلوم کشمیری عوام پاکستان کو پکار رہے ہیں، مزید پڑھیں
اگلے 4 سال یاد دلاتا رہوں گا کہ ہمیں کس طرح کا پاکستان دیا گیا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ 4 سال تک یاد دلاتا رہوں گا کہ ہمیں کس طرح کا پاکستان دیا گیا۔ اسلام آباد میں نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ لوگ کہتے تھے کہ آپ نے فواد چوہدری کو وزیر بنادیا ہے، آپ سائنس اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں