سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ کی کرسی ہلنے لگی ٗ جلد عہدے سے برطرفی اور محکمہ جاتی کارروائی کا امکان

کے ڈی اے کے کروڑوں لاگت کے ٹھیکوں کی بندربانٹ میں روشن علی شیخ کے براہ راست ملوث ہونے کے شواہد وزیراعلیٰ اور چیف سیکریٹری کو پیش ٗ ناصر حسین بھی سخت برہم کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی نے تحریری شکایات تحقیقاتی اداروں اور دیگر اعلیٰ حکام کو بمعہ ثبوت جمع کرادی ٗ سابقہ ٹینڈ بدعنوانیوں کی مزید پڑھیں

رنگین شیشوں‘ اے ایف آر اور فینسی نمبر پلیٹ لگی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں

کراچی (کرائم رپورٹر) ٹریفک پولیس ساو تھ کی جانب سے چیکنگ پوائنٹ پر ڈی ایس پی کلفٹن طاہر خان، ڈی ایس پی درخشاں میڈم رفعت چوہدری، ایس او کلفٹن مظہر شاہ، ایس او عبداللہ شاہ غازی شاکر ملک، ایس او جے پی ایم سی محمد اکرم نے رنگین شیشوں، اے ایف آر، فینسی نمبر پلیٹ مزید پڑھیں

تجاوزات کیخلاف کارروائی برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر آپریشن 8 ریسٹورنٹس مالکان گرفتار

آرام باغ پولیس نے منگل کی شب ریسٹورنٹس پر چھاپے مارے ، گرفتار افراد کو تھانے منتقل کرکے سڑک پر تجاوزات قائم کرنے کا مقدمہ درج کرلیا، ریسٹورنٹس مالکان کا پولیس پر بھتہ طلب کرنے کا الزام کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرام باغ پولیس نے برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی سے کچرا ہٹانے کیلئے سندھ حکومت اور ورلڈ بینک میں اتفاق

شہر کی گلیوں ٗ نالوں ٗ ندیوں ٗ کینال کی حالت بہتر بنائی جائے گی ٗ 200 ڈالر کی لاگت پر مشتمل اسکیم سے کراچی کو خوبصورت بنایا جائے گا ٗ مراد علی شاہ اس منصوبے کے تحت گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن ہر ضلع میں قائم کیا جائیگا اور اسے لینڈ فل سائٹ تک ڈسپوزل کیا مزید پڑھیں

پولیس افسران کے تبادلے وفاق اور سندھ حکومت میں ٹھن گئی

ایس ایس پی عمر کوٹ کو صوبہ بدر نہیں کرسکتے، چیف سیکریٹری نے تبادلے کی منسوخی کیلئے خط لکھ دیا گورنر یا وفاق سمجھتا ہے کہ ہم اس سے ڈر جائیں تو اس کی بھول ہے، مرتضیٰ وہاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) تبادلوں کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی اور تنازع پیدا مزید پڑھیں

کراچی میں موٹر سائیکل کے بعد رکشہ لفٹنگ بھی شروع

کراچی (کرائم رپورٹر) شہر قائد میں کار، موٹر سائیکل کے بعد رکشہ لفٹنگ بھی شروع ہوگئی، فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آرام باغ کے علاقے سے قمیض شلوار میں ملبوس ملزم آٹو رکشہ لے کر فرار ہوگیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، دوسری جانب یونیورسٹی روڈ مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کا واجبات کی ادائیگی کے لیے احتجاج

کراچی (کرائم رپورٹر) اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین نے اپنے واجبات کی ادائیگی کے لیے پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، مظاہرے میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی، مرزا مقصود، رائو ذوالفقار، محسن علی خان، نذیر جان، عبدالوحید اور حمیدہ گھانگرو نے کہاکہ 5660 ملازمین واجبات کی ادائیگی سے محروم مزید پڑھیں

دعا منگی نے باضابطہ بیان ریکارڈ کرا دیا

کراچی (کرائم رپورٹر) اغوا کے بعد بازیاب ہونے والی کراچی کی رہائشی دعا منگی نے تفتیشی حکام کو اپنا پہلا باضابطہ بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ دعا منگی نے تفتیشی ٹیم کو ریکارڈ کروائے گئے بیان میں کہا ہے کہ حارث اور میں چائے کے ہوٹل سے اٹھ کر ٹہلنے نکلے کہ اچانک دو لوگوں مزید پڑھیں

ایس پی اسپیشل سیکورٹی یونٹ کو ایس پی مددگار 15 و محافظ فورس کا اضافی چارج

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے ایس پی اسپیشل سیکورٹی یونٹ (ایس ایس یو) عبداللہ میمن کو ایس پی مددگار 15 و محافظ فورس کا اضافی چارج سونپ دیا جس کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں، ٹھنڈی ہواؤں اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے تمام اضلاع میں کہیں کہیں اور بالائی خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب کے چند مقامات پر آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں