فیصل آباد میں بدبخت بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر ماں کو مار ڈالا

فیصل آباد: تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں بیٹے اور بہو نے مبینہ تشدد کرکے ماں کو مار دیا۔ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے پر بیٹے گلزیب نے اپنی بیوی نور کے ساتھ مل کر ماں شہناز پر تشدد کیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ لواحقین نے الزام مزید پڑھیں

جمہوری نظام کے علاوہ کوئی نظام ملک کو مضبوط نہیں رکھ سکتا، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام کے علاوہ کوئی نظام ملک کو مضبوط نہیں رکھ سکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اپوزیشن کے مارچ سے ہم گھبرا نہیں رہے، اپوزیشن نے مارچ کرنا چاہا تحریک انصاف کی قیادت نے مذاکرات مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے پیرول پر رہا

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ساس کی تدفین میں شرکت کے لیے پیرول پر رہا کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ ڈاکٹر شفق حرا کی والدہ انتقال کر گئی تھیں، ساس کی تدفین میں شرکت کی اجازت حاصل کرنے کے لیے رکن پنجاب اسمبلی یاسین سوہل نے مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان سپر سائیکلون کی شکل اختیار کرگیا

 کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان سپر سائیکلون کی شکل اختیار کرگیا تاہم طوفان براہ راست پاکستان کی کسی ساحلی پٹی پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کیار طوفان بحیرہ عرب میں اب تک کا سب سے طاقتور طوفان ہے، کیار کراچی کے جنوب میں 860 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، طوفان مزید پڑھیں

آزادی مارچ؛ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

 اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آزادی مارچ پر مذاکرات کامیاب ہوگئے، آزادی مارچ ڈی چوک میں داخل نہیں ہوگا جب کہ حکومت جلسے یا دھرنے کی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتی مذاکرات کمیٹی کے رکن پرویز خٹک نے کہا کہ آزادی مزید پڑھیں

نوازشریف کے کیس میں نیب فریق تھا، ہم گارنٹی نہیں دے سکتے تھے، اٹارنی جنرل

 اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان  نے کہا ہے کہ نوازشریف کےکیس میں نیب فریق تھا،اس کیس میں ہم فریق تھےنہ ہمارے پاس کوئی فائل تھی۔ العزیزہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطلی کے لیے دائر درخواست پر ہونے والی سماعت پر ردعمل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا کہ اس کیس میں مزید پڑھیں

جے یوآئی کے آزادی مارچ کا آغاز آج کراچی سے ہوگا

 کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ کا آغاز آج کراچی سے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہوگا جس کے لیے فضل الرحمن کراچی پہنچ گئے۔ جے یو آئی کے آزادی مارچ کارواں کا آغاز کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے ہوگا جہاں کراچی اور حب کے راستے سے آنے والے بلوچستان کے کارکنان مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کن شرائط پر معاہدہ ہوا؟ سات نکات جاری

 اسلام آباد: آزادی مارچ پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جو معاہدہ طے پایا ہے اس کے سات نکات ہیں، معاہدے کے بعد جمعیت علمائے اسلام کو این اوسی جاری کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  معاہدے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور جے یو آئی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل کے دستخط ہیں۔ معاہدے کے نکات کے مزید پڑھیں

لندن کے ڈاکٹرز نے نواز شریف کو علاج کیلیے فوراً بلایا ہے، (ن) لیگ

 لاہور: لندن کے ڈاکٹروں نے نواز شریف کی طبیعت کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر علاج کے لیے آنے کا مشورہ دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی لندن بجھوائی گئی رپورٹس پر برطانوی طبی ماہرین کا جواب آگیا ہے جو کہ فون اور ای میل  مزید پڑھیں

کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہری 24 اکتوبر 1947ء کو کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف آج یوم سیاہ منائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں کاروباری مراکز بند رہیں گے، جلسے، جلوس، مظاہرے ہوں گے دھرنا دیا جائے گا، ریلیاں نکالی جائیں گی۔ سفارت خانوں کو وادی مزید پڑھیں