لاہور: وفاقی حکومت نے فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمن کا مارچ روکنے اور اشتعال انگیز تقاریر پر ان کے خلاف بغاوت کی کارروائی کی متفرق درخواست کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے فضل الرحمن کی توہین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کی 120 تاجر تنظیمیں متحد 29، 30اکتوبر کومکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کااعلان
تاجروں کو احتجاج کرنے اور سڑکوں پر آنے پرمجبور کیا جارہا ہے ہمارے مطالبات پورے کیے جائیں حکومت ڈو بتی معیشت کو بچانے میں کردار ادا کرے‘تاجر تنظیمیں کارخانے بند اور مزدور وں کے بیروزگار ہونے سے اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہورہا ہے‘محمود حامد ٗ احسان گجر ٗ رفیق جدون ٗ ہارون چاند ودیگر کی مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں سپر سائیکلون بن گیا، آج کراچی میں بارش و آندھی کا امکان
کراچی سمیت زیریں سندھ کے مختلف شہروں اور مکران میں گرد آلود ہوائیں اورآندھی بھی چل سکتی ہے ماہی گیروں کے لیے الرٹ جاری ‘ مچھلی کے شکار پر جانے والی لانچوں کو سمندر میں جانے سے روک دیا کراچی(مانیٹر ڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان سپر سائیکلون کی شکل اختیار کرگیا، آج شہرمیں مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں سپر سائیکلون بن گیا، کل کراچی میں بارش و آندھی کا امکان
کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان سپر سائیکلون کی شکل اختیار کرگیا، آج شہرمیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اور معتدل بارش کا امکان ہے جب کہ بارش سے قبل گرد آلود ہوائیں اورآندھی بھی چل سکتی ہے۔ بحیرہ عرب میں موجود طوفان کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی جاری کردی تیسری ایڈوائزری کے مطابق ہوا مزید پڑھیں
آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
کراچی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت آزادی مارچ کراچی سے شروع ہوا جو اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ جے یو آئی کے آزادی مارچ کارواں کا آغاز کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے ہوا۔ مارچ کی سربراہی مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں جب کہ مارچ کی نگرانی مزید پڑھیں
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھ پر قائم عارضی دُكانیں مسمار
کوئٹہ: شہر كے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھوں پر قائم عارضی دُكانیں مسمار كردی گئیں۔ كوئٹہ میٹروپولیٹن كارپوریشن انتظامیہ نے شہر كے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھ پر قائم عارضی دُكانیں مسمار كردیں اور پیدل گزرنے والوں كا راستہ سہل بنادیا۔ حكام كے مطابق میٹرو پولیٹن كے عملے نے عوامی شكایات پر دن اور رات كی مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے بعد ڈسٹرکٹ ویسٹ سے بھی 2 افراد اغوا
کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل کے بعد ڈسٹرکٹ ویسٹ سے بھی 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا جب کہ پولیس دونوں افراد کا تاحال سراغ لگانے میں ناکام ہے۔ پاک کالونی کے علاقے سے گزشتہ ایک ہفتے سے اغوا کیے جانے والے 2 افراد کا پولیس تاحال سراغ لگانے میں ناکام رہی، اس حوالے سے مغوی محمد عرفان کے مزید پڑھیں
کشمیری قوم ہمت ہارنے والی نہیں انکا خون رنگ لائے گا، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 72 سال سے ہندوستانی تسلط کے خلاف صف آرا کشمیری قوم بین الاقوامی برادری کے ضمیر جاگنے کی منتظر ہے، پانچ اگست کو ہٹلر مودی کے ہندوستان نے کشمیر پر دوبارہ قبضہ کرلیا اور ایک کروڑ کشمیریوں کو عملاً قید کیا ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
سائٹ انتظامیہ کی ہٹ دھرمی، ملازمین بجٹ میں بڑھنے والی تنخواہ سے اب تک محروم
کراچی: سائٹ لمیٹڈ انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کے سبب ادارے کے ملازمین رواں مالی سال کے آغاز پر تنخواہوں میں ہونے والے 15 فیصد اضافہ سے تاحال محروم ہیں۔ ملازمین کے مطابق مطابق مئی میں پیش کیے جانے والے نئے مالی سال کے بجٹ میں سندھ حکومت کے دیگر اداروں کی طرح وزرات صنعت و تجارت مزید پڑھیں
سکھر میں دکاندار نے چوری کے الزام میں لڑکے کی ٹانگیں توڑ دیں، ویڈیو وائرل
سکھر: دکان دار نے اپنی عدالت لگاتے ہوئے چوری کے الزام میں لڑکے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور ٹانگیں توڑ دیں، لوگ ویڈیو بناتے رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر میں دکان دار جلاد بن گیا، اس نے اپنی عدالت لگاتے ہوئے موبائل چوری کے الزام میں لڑکے کو پکڑا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، مزید پڑھیں