کیارطوفان کراچی سے 730 کلومیٹردوری پرہے، محکمہ موسمیات

 کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں طوفان کیارجنوب مغرب کی جانب سست رفتاری سے بڑھ رہا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازکا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں طوفان کیارجنوب مغرب کی جانب سست رفتاری سے بڑھ رہا ہے، طوفان کی رفتارفی گھنٹہ 10 سے 12 کلومیٹر ہے جب کہ کیارطوفان کراچی سے مزید پڑھیں

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ہوگی

 اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ہوگی۔ العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ آج سماعت کرے گا، عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر مزید پڑھیں

اسلحے کی موجودگی میں صورتحال کی ذمہ داری فضل الرحمان پرہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈنڈوں اور اسلحہ کی موجودگی میں تمام صورت حال کی ذمہ داری مولانا فضل الرحمان پر ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت نے جمہوری روایات کی پاسداری میں احتجاج کا حق دیا۔ ایک کالعدم تنظیم کی بارکھان مزید پڑھیں

اضافی ٹیکسز اور شناختی کارڈ کی شرط پر ملک بھر میں تاجروں کا شٹرڈاؤن

ملک بھر میں تاجروں کی جانب سے اضافی ٹیکسز اور شناختی کارڈ کی شرط ختم نہ کرنے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ ایف بی آر اور تاجروں میں ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکا جس کے باعث ملک بھر میں تاجروں کی جانب سے اضافی ٹیکسز اور شناختی کارڈ کی شرط ختم نہ کرنے مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری؛ بھارتی صحافی کوریج کے لئے ویزا درخواستیں جمع کرانے لگے

 لاہور: کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب کی کوریج کے لئے بھارتی صحافیوں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزا کے لئے درخواستیں جمع کروانا شروع کردی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے گزشتہ سال نومبر میں کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت اور کوریج کے لئے 40 بھارتی صحافیوں کو مزید پڑھیں

نامعلوم افراد نئی تعمیر شدہ کشمیر روڈ کھود کر فرار بلدیہ شرقی پریشان

بلدیہ شرقی نے چند ماہ قبل ہی کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار کروائی تھی سڑک کھودنے والے کون تھے بھاری مشینری کہاں سے لائی گئی سب لاعلم رہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر روڈ کے قریب نئی تعمیر شدہ سڑک کو نامعلوم افراد نے بھاری مشینری سے کھود دیا اور فرار ہو گئے۔ بلدیہ عظمیٰ مزید پڑھیں

گودام میں آگ لگنے سے 3 ٹرکوں پر لدا سامان خاکستر

سائٹ ایریا میں گلبائی کے قریب گڈز ٹرانسپورٹ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا میں گودام میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجے میں بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبائی کے قریب گڈز ٹرانسپورٹ کے گودام میں کھڑے ہوئے3ٹرکوں پر لدے مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’’کیار‘‘ کراچی سے 670 کلو میٹر کے فاصلے پر

آئندہ چوبیس گھنٹے اہم ہیں، گہرے سمندر میں لہریں تین سے چار میٹر تک بلند ہوسکتی ہیں، اثرات دو نومبر تک رہیں گے ہوا کا کم دبائو سائیکلون میں تبدیل ہوسکتا ہے، سمندری پانی کراچی کے بوٹ کلب اور کالف کلب میں بھی داخل ہوگیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) طوفان ’’کیار‘‘ نے سندھ اور بلوچستان کے مزید پڑھیں

گورنر سندھ بھی میئر کراچی کے حمایتی بن گئے

میئر کراچی کو بااختیار کرنا ہوگا‘ مقدمہ درج کرنا کچرے کے مسائل کا حل نہیں ‘عمران اسماعیل پاکستان کا108 ویںنمبر پر آنا سندھ حکومت کی بہتر کارگردگی کی وجہ سے ممکن ہوا‘مرتضیٰ وہاب کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی میئر کراچی وسیم اختر کے ہمنوا بن گئے۔گورنر ہاؤس کراچی میں عمران اسماعیل سے چین مزید پڑھیں

بلاول کو مولانا سے وہ نہیں ملے گا جس کی انہیں امید ہے، مراد سعید

 اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے حادثاتی چیئرمین پی پی پی کو مولانا فضل الرحمان سے وہ کچھ نہیں ملے گا جس کی وہ امید لگائے بیٹھے ہیں۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی مزید پڑھیں