ہمیں افراد کے بجائے نظرئیے کو مضبوط کرنا ہوگا ،خالد مقبول

نظریاتی تحریکیں اپنے مقصد اور مشن کو سامنے رکھ کر حکمت عملی ترتیب دیتی ہیں ‘ کنوینر ایم کیو ایم کارکنان تحریک کے پیغام کوعوام تک پہنچانے کا ذریعہ ہیں،جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نارتھ ناظم آباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

مریم نواز کا فضل الرحمن کو فون آزادی مارچ پر مبارکباد دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور کامیاب آزادی مارچ پر انہیں مبارکباد دی ۔جے یو آئی کے ترجمان نے بیان میں بتایا کہ مریم نواز نے مولانا فضل الرحمن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کل اسلام آباد کے اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کے تمام پرائیویٹ اسکول کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں کراچی سے شروع ہونے والا جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کا قافلہ رواں دواں ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

مولانا کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر ہے، فردوس عاشق

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک کی دو بڑی جماعتیں مولانا فضل مزید پڑھیں

دکانیں بند کرانے کے الزام میں تاجر رہنما کی گرفتاری اور رہائی

رینجرز نے ایف بی آر کے خلاف احتجاج میں سرگرم تاجر رہنما کو رات گئے حراست میں لیا تھا پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا، تاجروں کو دبائو میں لانے کے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈریں گے، محمود حامد کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی میں ایف بی آر کیخلاف احتجاج میں سرگرم تاجر رہنماکو رات گئے مزید پڑھیں

سمندری طوفان، شہری لطف اندوز ہونے ساحل پر پہنچ گئے

بپھریں لہریں حفاظتی دیوار سے ٹکرانے اور سمندر کی طغیانی کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے لگے بحیرہ عرب میں بننے والا سپر سائیکلون ’’کیار‘‘ کراچی والوں کیلئے دلچسپی کا باعث بن گیا، شہری سیلفیاں بناتے رہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان کیار کے باعث ساحل سمندر کراچی کے مزید پڑھیں

اپوزیشن کا احتجاج، بلدیہ عظمیٰ کونسل کا اجلاس 25 منٹ میں ختم

پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی سمیت دیگر اراکین ایم کیو ایم کیخلاف آمنے سامنے اپوزیشن کا احتجاج شدت اختیار کرتاگیابینچوں کے اوپرکھڑے ہوکر نعرے بازی کی کے ایم سی کے فنڈ سے ایم کیو ایم کو چلایا جارہا ہے ‘ اپوزیشن لیڈر کی صحافیوں سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن کے شدیداحتجاج اور شورشرابے کے باعث بلدیہ مزید پڑھیں

زائد قیمت پر دودھ بیچنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہری نے زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ شہی عمران شہزاد نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالت کی جانب سے دودھ فروشوں کو 94 روپے لیٹر دودھ فروخت کرنے کا پابند کیا گیا تھا مگر اس کے باوجود شہر کے بیشتر مزید پڑھیں

تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے ایم سی ملازمین کا احتجاج اور دھرنا

وعدے کے باوجود تنخواہوں اور پنشن میں پندرہ فیصد اضافہ نہیں کیا گیا، مسئلہ جلد حل کروایا جائے اگر حکومت سندھ کی کوتاہی ہے تو پھر وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے دھرنا دیں گے، ذوالفقار شاہ کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی کے سیکڑوں ملازمین اور پنشنرز نے کے ایم سی ہیڈ آفس مزید پڑھیں

این ٹی ایس ٹیسٹ پاس اساتذہ نے احتجاج ختم کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) این ٹی ایس ٹیسٹ پاس اساتذہ نے سندھ حکومت کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا۔ منگل کو این ٹی ایس ٹیسٹ پاس اساتذہ نے اپنی عدم مستقلی پر کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا، احتجاجی اساتذہ نے پریس کلب سے آگے بڑھ کر سندھ اسمبلی کا رخ کیا تو مزید پڑھیں