العزیزیہ ریفرنس؛ نوازشریف کی طبی بنیادوں پر مشروط ضمانت منظور

اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر مشروط ضمانت منظور کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عدالت میں مزید پڑھیں

آزادی مارچ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے آزادی مارچ معاہدے کی خلاف ورزی کی تو سخت کارروائی کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی ی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت خصوصی کمیٹی بنانے کی منظوری دی مزید پڑھیں

آزادی مارچ کا قافلہ لاہور کیلئے روانہ

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ۔ف) کا آزادی مارچ اپنے سفر کے تیسرے روز ملتان سے بذریعہ ساہیوال لاہور کیلئے روانہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روانگی سے قبل شرکا ءسے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اس حکومت کے پاس مینڈيٹ نہیں ہے مزید پڑھیں

سپر سائیکلون کے اثرات 2نومبر تک برقرار رہنے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات کے چیف میٹ آفیسر سردار سرفراز نے بتایا کہ سمندری طوفان کی شدت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے اور سپر سائیکلون میں تبدیل ہوچکا ہے۔ اس کے اثرات بلوچستان اور سندھ کے ساحل پر براہ راست نہیں پڑیں گے کیوں کہ عمان کی جانب موومنٹ کررہا ہے۔800 نائٹیکل میل مزید پڑھیں

سمندری پانی سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کیمپ قائم

ماہی گیر آبادیوں اور جزیروں میں پانی داخل ہونے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر اور ڈپٹی کمشنر غربی فیاض عالم سولنگی کا ہنگامی دورہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) سمندری طوفان کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے مختلف جزیروں میں پانی داخل ہوگیا، سیلابی صورتحال کے پیش نظر مزید پڑھیں

صحافیوں کے ٹاک شوز میں شرکت پر پابندی نہیں ٗ پیمرا

27اکتوبر 2019کا خط میڈیا پر پابندی کیلئے نہیں بطور ایڈوائزری جاری کیا تھا پیمرا اپنے قوانین کی حدود میں رہتے ہوئے اظہار رائے کی مکمل حمایت کرتا ہے ٗ وضاحتی بیان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اینکرز پر پابندی کے معاملے پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ پیمرا کی مزید پڑھیں

آج کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں، بوندا باندی کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں آج گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ بوندا باندی بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی علاقوں سے گرد آلود ہوائیں 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔ شہر میں کم سے مزید پڑھیں

اضافی ٹیکسز اور شناختی کارڈ کی شرط ختم نہ کرنے پرتاجروں کی ہڑتال جاری

ایف بی آر اور تاجروں میں ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکا جس کے باعث ملک بھر میں تاجروں کی جانب سے اضافی ٹیکسز اور شناختی کارڈ کی شرط ختم نہ کرنے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے، مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے 29 اور 30 اکتوبر کو شٹرڈاؤن کی کال دی گئی جب مزید پڑھیں

کیارطوفان کراچی سے 730 کلومیٹردوری پر

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں طوفان کیارجنوب مغرب کی جانب سست رفتاری سے بڑھ رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفرازکا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں طوفان کیارجنوب مغرب کی جانب سست رفتاری سے بڑھ رہا ہے، طوفان کی رفتارفی گھنٹہ 10 سے مزید پڑھیں

حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکے گی‘ جہانگیر ترین

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت آزادی مارچ کو نہیں روکے گی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی سے ایف نائن گرائونڈ میں جلسے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن کا دھرنا آئین و قانون کے دائرے میں مزید پڑھیں