کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ قافلے کے شرکاء نے اتوار کی رات ڈیڑھ بجے سکھر بائی پاس پہنچ کر قیام کیا جہاں شرکاء کیلئے جے یو آئی سندھ کی جانب سے کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ قافلے کے شرکاء کے قیام کیلئے طویل فاصلے تک شامیانے نصب کئے گئے تھے جبکہ شرکاء کی بریانی سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مولانا فضل الرحمن نے گھوٹکی میں گاڑی کا ٹول ٹیکس دیا
گھوٹکی( مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سندھ میں سکھر ملتان موٹر وے پر سفر کے دوران گھوٹکی میں اپنی گاڑی کا ٹول ٹیکس ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے شروع ہونیوالے آزادی مارچ میں ہزاروں گاڑیاں شامل ہیں۔ کراچی سے لے کر سندھ کی حدود میں کراچی مزید پڑھیں
ریڈ زون سیل کر دیا گیا، اسلام آباد کے راستے مکمل بند
لاہور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کنٹینرز کا شہر بنا دیا گیا، ریڈ زون کو جانے والے 3 راستے مکمل بند کر دیے گئے۔ وفاقی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ٹویٹر اور پریس ریلیز میں دعوے کیے گئے کہ کہیں سے کوئی راستہ بند نہیں کیا گیا تاہم مزید پڑھیں
گھاس کھا لیں گے، نیازی کو حکومت میں نہیں رہنے دیں گے، کھوڑو
سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ہم گھاس کھا لیں گے، فاقے کرلیں گے مگر عمران نیازی کو حکومت میں نہیں رہنے دیں گے۔ سکھر میں آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہاکہ ہم ایک دوسرے کا ساتھ نبھا رہے ہیں ہم عوام کا مزید پڑھیں
نواز شریف بیرون ملک علاج کا فیصلہ خود کرینگے، شہباز شریف
لاہور: ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف بیرون ملک علاج کا فیصلہ خود کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ماڈل ٹاون میں شہباز شریف کی صدارت میں ہوا جس میں احسن اقبال، خواجہ آصف، رانا تنویر ، خرم دستگیر، امیر مزید پڑھیں
ریحانہ اعجاز نے بریسٹ کینسر کو شکست کیسے دی؟
No media source currently available
سرطان کو 2 بار شکست دینے والی امریکی خاتون
No media source currently available
کراچی، ماورائے عدالت قتل کی علامتی نمائش نے انتظامیہ کو کیوں چیلنج کر دیا؟
ID3
نیوز اینکرز اپنی رائے کا اظہار کیوں نہیں کر سکتے؟
ID3
حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کا حکم معطل
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کا حکم معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی سے متعلق درخواست پرسماعت کی۔ سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں