آگ ایچ نائن سیکٹر میں لگی جہاں مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ کا جلسہ کریں گے پشاورموڑ کے قریب اتواربازارمیں آگ لگنے سے1000اسٹال جل کرراکھ ہوگئے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں پشاورموڑ کے قریب اتواربازارمیں آگ لگنے سے 1000اسٹال جل کرخاک ہوگئے۔ آگ ایچ نائن سیکٹر میں لگی جہاں مولانا فضل الرحمن آزادی مارچ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
٭ شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل ٭ حافظ حمد اللہ دوبارہ پاکستانی بن گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل کر دیا گیا۔جے یوآئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کی درخواست پرسماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے حافظ حمد اللّٰہ کی مزید پڑھیں
بلدیہ عظمیٰ کراچی دیوالیہ، ادارہ بدعنوان افسران کو مبینہ طور پر ٹھیکے پر دے دیا گیا
کراچی: ملک کے سب سے بڑے بلدیاتی ادارے کے ایم سی کے ملازمین گزشتہ 3 سال سے تنخواہوں میں اضافے اور مراعات کے منتظر ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکام کی عدم دلچسپی، ادارے کے لئے ریونیو جمع کرنے والے اہم محکموں کی آمدنی اور اخراجات میں مبینہ بدعنوانیوں نے ملک کے سب سے بڑے بلدیاتی ادارے مزید پڑھیں
جج کو جسٹس نہ کہنے پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو عدالت سے باہر نکال دیا گیا
پشاور ہائیکورٹ میں جج کو جسٹس نہ کہنے پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو عدالت سے باہر نکال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جج کو جسٹس نہ کہنا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو مہنگا پڑ گیا،جسٹس قیصر رشید نے نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو جھاڑ پلادی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کا دوران سماعت جسٹس مزید پڑھیں
بھارتی آبی دہشت گردی؛ دریائے جہلم کا پانی روکنا شروع کردیا
ہٹیاں بالا: بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آنے والے دریا ئے جہلم کا پانی روکنا شروع کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں خشک سالی کے ساتھ ساتھ بھارت کی آبی جارحیت بھی جاری ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے لائن آف کنٹرول چکوٹھی اوڑی کے راستے آزاد کشمیر میں داخل ہونے مزید پڑھیں
’کیار‘ کے ٹلنے کے بعد ایک اور سمندری طوفان کی تیاریاں، وارننگ جاری
کراچی: بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون ’کیار‘ مزید کمزور پڑگیا ہے لیکن محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں ایک اور طوفان ماہا کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کیار مزید کمزور پڑگیا ہے اور کراچی سے اب طوفان کا فاصلہ 120 کلو میٹر مزید بڑھنے کے بعد مزید پڑھیں
کراچی :عباسی شہید اسپتال پر پولیس کا چھاپہ
کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں سرکاری عباسی شہید اسپتال میں رات گئے پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر کے سرچ آپریشن کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اسپتال عباسی شہید میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر لیا اور نقاب پوش افسران و مزید پڑھیں
کراچی میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی: سمندری طوفان کیار کی شدت کم ہونا شروع ہوگئی، طوفان کیٹگری 5 سے واپس کیٹگری 4 میں چلا گیا اور 270 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کیار گلف آف عدن کی جانب بڑھ رہا ہے، 3 نومبر کی شام کو عدن کے جزیرے مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت آئی ایم ایف کے کنٹرول میں ہے، مرتضیٰ وہاب
حکومت کی معیشت دشمن پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک بھر کے تاجر سراپا احتجاج ہیں تاجروں کے جائز مطالبات بھی تسلیم نہیںکیے جا رہے‘میڈیا کارنر پر پریس کانفرنس کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت آئی ایم ایف کے کنٹرول میں ہے، حکومت مزید پڑھیں
خواجہ آصف دھمکیوں والی ٹویٹس کرنا بند کر دیں‘ اعتزاز احسن
لیگی رہنما کی جانب سے اعتزاز احسن کے بیان پر تنقید کے بعد اعتزازاحسن نے انکو تنبیہ کردی اعتزاز صاحب! کئی حوالوں سے ہمیشہ نیاز مند ی کی ہے مجبور نہ کریں مہربانی فرمائیں‘خواجہ آصف اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیگی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے اعتزاز احسن کے بیان پر تنقید کے بعد اعتزازاحسن مزید پڑھیں