No media source currently available
زمرہ: پاکستان
پشاورکی آبادی میں اضافہ، قبرستانوں کی کمی
No media source currently available
1103 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے
لاہور: دہلی سے شروع ہونے والا عالمی نگر کیرتن 1103 بھارتی سکھ یاتریوں سمیت ننکانہ صاحب پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دہلی سے شروع ہونے والا عالمی نگر کیرتن ننکانہ صاحب پہنچ گیا، عالمی نگر کیرتن میں بھارت سے 1 ہزار مزید پڑھیں
تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، 74 مسافر جاں بحق اور 90 زخمی
کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے باعث 74 افراد جاں بحق جب کہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے مزید پڑھیں
صدر مملکت نے نیب ترمیمی سمیت 8 نئے آرڈیننس پر دستخط کردیے
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت آٹھ نئے آرڈیننس پر دستخط کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت 8 نئے آرڈیننس پر دستخط کردیے ، نیب آرڈیننس کے تحت وہ افراد جو پانچ کروڑ یا زائد مالیت کی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنی آخری منزل اسلام آباد پہنچ گیا جہاں جے یو آئی نے جلسے کا اعلان کر رکھا ہے، جلسے میں شرکت کے لیے پی پی کے چیئرمین بلاول بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔ حکومت سے طے پائے گئے معاہدے کے مطابق سیکٹر ایچ 9 کے اتوار بازار کے مزید پڑھیں
سمندری طوفان ’ماہا‘ کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ہوگیا
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ’ماہا‘ اور کراچی کے درمیان فاصلہ مزید 200 کلومیٹر کم ہوگیا تاہم طوفان اب بھی کراچی کے جنوب مشرق میں 1400 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے نئے سمندری طوفان ماہا کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کی تھی اور بتایا تھا مزید پڑھیں
عوام کسی سلیکٹر یا آمر کے سامنے سرجھکانے کو تیار نہیں، بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام آج بھی کسی سلیکٹڈ وزیر اعظم کو تسلیم نہیں کرتے اور نہ وہ کسی سلیکٹر یا آمر کے سامنے اپنا سرجھکانے کو تیار ہیں۔ بلاول بھٹو اسلام آباد سے آزادی مارچ میں شامل ہوگئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، اپوزیشن مزید پڑھیں
٭ کراچی کے تجارتی حب ٭ اولڈ سٹی ایریا میں 2 دن تک مکمل شٹر ڈائون رہا
تاجر برادری کی ہڑتال کامیاب بنانے پر اپنی تمام مارکیٹوں کے دکانداروں کے شکر گزار ہیں، ایس ایم عالم کراچی( کامرس رپورٹر) کراچی کے تجارتی حب اولڈ سٹی ایریا میں تاجروں کی ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے تمام مارکیٹوں میں مکمل شٹر ڈائون رہا۔ حکومت نے تاجروں کے اتحاد کی وجہ سے مطالبات تسلیم کئے مزید پڑھیں
ہاکی فیڈریشن اور ٹیم مینجمنٹ گھر چلی جائے، سمیع اللہ
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی کے فلائنگ ہارس اور سابق کپتان سمیع اللہ نے ایک انٹرویو میں اولمپکس کوالیفائرز میں ہالینڈ کے خلاف شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فیڈریشن اور ٹیم مینجمنٹ کو اب گھر چلے جانا چاہیے۔ وزیراعظم پی ایچ ایف کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ قومی مزید پڑھیں