کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے پی ایم سی آرڈیننس اور این ایل ای ٹیسٹ کیخلاف جمعرات کو جناح اسپتال اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ مظاہرین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ریلوے پولیس کے ہزاروں اہلکار آزادی مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یار خان میں ٹرین کو پیش آنے والے المناک حادثے کی وجہ ریلوے پولیس کی عدم موجودگی بھی ہو سکتی ہے، بتایا جاتا ہے کہ قومی ادارے کے کراچی سمیت آٹھوں ڈویژنوں کی ریلوے پولیس کو آزادی مارچ کی سیکورٹی کے لیے اسلام آباد طلب کیا گیا تھا ہزاروں اہلکار مارچ مزید پڑھیں
بینظیر قتل کیس؛ پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد اور بنک اکاؤنٹس میں موجود تمام رقم ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے بینظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے اشتہاری ملزم پرویز مشرف مزید پڑھیں
عوام کا سمندر عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کو بہالے جائے گا، شہباز شریف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کو خس وخاشاک کی طرح بہا لے جائے گا۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی مزید پڑھیں
تیزگام میں مبینہ طور پر پھٹنے والا سلنڈر مل گیا
لاہور: تحقیقاتی ٹیموں نے تیزگام میں مبینہ طور پر آتش زدگی کی وجہ بننے والا سلنڈر ڈھونڈ نکالا۔ تیز گام ایکسپریس حادثے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تحقیقاتی ٹیموں نے جلنے والی بوگی سے سلنڈر ڈھونڈ نکالا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سلنڈر تیز گام ایکسپریس کی متاثرہ بوگی سے ملا مزید پڑھیں
سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھربھجوا کرچھوڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ نظام کو نہیں مانتے اور ہم سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھربھجوا کرچھوڑیں گے۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 70 سال میں ہم صاف وشفاف الیکشن نہیں کراسکے، یہ کس مزید پڑھیں
آپ تقریر کریں گے یا سوال ؟تم نے ٹھیکہ تو نہیں لیا ہوا؟
شیخ رشید کا ٹرین حادثے کے بعد ’’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘‘ والا رویہ اپنے کرتوتوں پر شرمانے یا معذرت کے بجائے الٹا آنکھیں دکھانا شروع کردیں ٹرین حادثے سے متعلق سوالات کرنے پر میڈیا کے نمائندوں پر چڑھائی کردی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرین حادثے کے بعد ’’الٹا چور مزید پڑھیں
وزیر بلدیات نے انجینئرز اور ٹھیکیداروں کیخلاف کمر کس لی
غیر معیاری ترقیاتی منصوبوں اور ایک بارش میں خراب ہونے والی سڑکوں پر سخت کارروائی ہوگی عوام کے پیسوں کا ضیاع ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ کا ڈسٹرکٹ سائوتھ کا دورہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ غیر معیاری ترقیاتی منصوبوں اور ایک مزید پڑھیں
ٹویٹر پر شیخ رشید کے استعفے کا مطالبہ ٹرینڈ کرتا رہا
لاہور (آئی این پی) تیزگام ٹرین میں آتشزدگی کے افسوسناک حادثے کے بعد ٹویٹر پر وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور استعفے کا مطالبہ ٹرینڈ کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین آتشزدگی واقعے کے فوراً بعد ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگوں مزید پڑھیں
توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان کی معافی قبول
اسلام آباد: عدلیہ مخالف پریس کانفرنس پر فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگی جس کو عدالت نے قبول کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدلیہ مخالف پریس کانفرنس پر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، معاون خصوصی برائے اطلاعات مزید پڑھیں