اگر خوف زدہ ہوتے تو مولانا کو یہ سہولتیں نہ دیتے، ہم نے کرپشن بچاؤ مہم کو ناکام بنانا ہے اپوزیشن والے جمہوریت کا لبادہ اوڑھے جمہوری حکومت گرانے نکلے ہیں، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فضل الرحمن کا حکومت کے خلاف سخت فیصلہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم حالات بگاڑنا نہیں چاہتے لیکن دو روز بعد حکومت کے خلاف سخت فیصلے کریں گے۔ دھرنے کے دوسرے دن شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 126 کا دھرنا ہمارے لیے آئیڈیل نہیں، ہماری تحریک بڑی ہے، ہمیں کل فیصلہ کرنا ہے کہ آئندہ دنوں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی موجودہ صورتحال اور ممکنہ خطرے کے پیش نظر وزیراعظم عمران کی بنی گالہ رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجودہ صورتحال اور کسی بھی خطرے کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے باہر سیکورٹی سخت مزید پڑھیں
لوگ آگے جانا چاہتے ہیں ہم نے انہیں روکا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء کا ہم پر دباؤ ہے کہ وہ آگے جانا چاہتے ہیں لیکن ہم نے انہیں روکا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج کے اینکر رحمان اظہر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
(ن) لیگ اور پی پی کا ڈی چوک کی جانب مارچ پر جے یو آئی سے اختلاف
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) وزیراعظم ہاؤس اور ڈی چوک کی جانب مارچ پر متفق نہ ہوسکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزادی مارچ کے آئندہ لائحہ عمل پر رہبر کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کو پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی جانب مزید پڑھیں
جے یوآئی ف کے دھرنے میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد میں شرکت کا انکشاف
لاہور: اسلام آباد میں جاری جے یوآئی ف کے احتجاجی دھرنے میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد میں شرکت کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھرنے میں کچھ باشندے مملکت اسلامیہ افغانستان کے بینرز اٹھائے نظر آئے ہیں جس کی باقاعدہ تصاویر اور ویڈیوز بھی حاصل کی گئی ہیں۔ یہ اطلاعات سامنے آنے کے بعد مزید پڑھیں
11 سالہ پاکستانی طالبعلم نے ایک منٹ میں 57 ممالک کے نام لے کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
کراچی: کراچی کے رہائشی گیارہ سالہ لڑکے نے بھارتی نوجوان کا ریکارڈ توڑ ڈالا، ایک منٹ میں 57 ممالک کا نام لے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی 11 سالہ ایماز علی ابڑو نے چھوٹی سی عمر میں دنیا بھر مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا محکمہ ٹرانسپورٹ کوکرائے طے کرنے کا حکم
شہر میں ٹرانسپورٹ مافیا بے لگام ہوچکی، نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا کرائے بڑھائے جا رہے ہیں‘درخواست گزار محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں کو طے نہ کیا تو توہین عدالت کی درخوست دائر کی جائے ‘جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے عوامی ٹرانسپورٹ میں من مانے کرایوں سے متعلق درخواست پر محکمہ مزید پڑھیں
آلودگی کا خاتمہ ناقص کوئلہ جلانے والی فیکٹری سیل
اسٹیل ٹائون تھانے کی حدود میں قانون برائے تحفظ ماحول کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی تھی غیر قانونی فیکٹری میں مختلف پارٹس بنائے جاتے تھے، ادارہ تحفظ ماحولیات نے سامان بھی ضبط کرلیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات (سیپا) نے آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائیوں کے دوران جمعہ کو سیپاریجنل آفس کراچی کی مانیٹرنگ مزید پڑھیں
ایف بی آر سروے نے ہماری بات سچ ثابت کردی میئر کراچی
ملک میں سب سے زیادہ ریونیو کراچی ہی سے جمع ہوتا ہے مگر سہولیات نہیں ملتیں، وسیم اختر بنیادی مسائل حل اور انفرااسٹرکچر کو بہتر کردیا جائے تو ریونیو میں مزید اضافہ ہوگا، رپورٹ پر تبصرہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے سروے نے ہماری بات مزید پڑھیں