جرائم کی روک تھام کیلئے حساس اداروں نے حکمت عملی مرتب کرلی، جرائم پیشہ عناصر کے بڑے نیٹ ورک کے پیچھے افغان باشندوں کے ملوث ہونے کا انکشاف مختلف علاقوں میں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کو پاکستانی شہریت فراہم کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا، حساس اداروں کی رپورٹ کراچی (کرائم ڈیسک) شہر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تیز گام ایکسپریس ایک اور ہولناک حادثے سے بال بال بچ گئی
ملتان: کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس ایک اور ہولناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کے قریب سجانپور کے مقام پر ریلوے ٹریک کی پیٹرولنگ کے دوران عین اس وقت ریلوے ملازم کو ٹریک کے نٹ بولٹ کھلے ملے جب کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس مزید پڑھیں
آزادی مارچ کے شرکا کی مزاحیہ و دلچسپ ویڈیوز
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کا اسلام آباد میں آزادی مارچ جاری ہے۔ اس آزادی مارچ کا اعلان ویسے تو حکومت سے استعفیٰ لینے کے لیے کیا گیا تھا تاہم مارچ کے دوران شرکا دھرنا دینے کے ساتھ ساتھ مختلف دلچسپ سرگرمیوں میں مشغول ہوگئے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
وزیراعظم کی توہین عدالت نوٹس پر فردوس عاشق کی مکمل حمایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس معاملے پر عدالت نے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو طلبی کا نوٹس جاری کیا وہ پریس کانفرنس حکومتی پالیسی کے مطابق اور میری ہدایت پر کی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کے نوٹس پر وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں
فضل الرحمن کیخلاف عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، حکومتی مذاکراتی کمیٹی
اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا بیان بغاوت ہے جس پر مولانا فضل الرحمن کے خلاف عدالت جارہے ہیں۔ پرویز خٹک نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے بیان پر مزید پڑھیں
عابد علی باﺅنسی پچز پر آسٹریلوی بولرز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار
لاہور: قومی کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں حریف ٹیم کے خلاف سوچ کیساتھ میدان میں اتروں گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ پاکستان سے بات کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اتروں گا اور پاکستان، اپنے اور فیملی کے لیے بہترین کھیل پیش کرنے کی مزید پڑھیں
زابل میں میرٹ تبدیل، 50 فیصد طلبا داخلوں سے محروم
کراچی: قانون کی تعلیم کے لیے سرکاری سطح پر قائم پہلی یونیورسٹی ’’شہید ذوالفقار علی بھٹویونیورسٹی آف لا‘‘ (زابل) میں انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ ہی نئے تعلیمی سیشن کے موقع پر لا پروگرام کے لیے داخلوں میں اعلان شدہ میرٹ کواچانک تبدیل کردیاگیاہے۔ میرٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید پڑھیں
2 دن بعد حالات مولانا کے قابو میں نہ رہے تو ہمارے قابو میں بھی نہیں رہیں گے، نورالحق قادری
نقصان جو بھی ہوگا اس کی ذمہ داری رہبرکمیٹی پر عائد ہوگی، عوام کے دینی اور روحانی جذبات سے نہ کھیلا جائے رہبرکمیٹی کی وساطت سے مولانا فضل الرحمان تک رسائی حاصل کریں گے، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن نور الحق قادری مزید پڑھیں
خان صاحب!جتنا مرضی روئیں این آر او نہیں دینگے‘مریم اورنگزیب
عمران خان صاحب!آپ عوام کے سمندر سے ڈر کر بھاگ رہے ہیں، ترجمان نون لیگ تقریر، جادو ٹونا، دھمکی ، گالی اور کوئی جھوٹ اب کام نہیں آئے گا،وزیراعظم کے بیان پر ردعمل لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا عمران خان صاحب!آپ عوام کے سمندر سے ڈر کر بھاگ مزید پڑھیں
نواز شریف کی صحت میں بہتری ، بلڈ پریشر نارمل ، چہل قدمی
پلیٹ لیٹس 55ہزار ،2گھنٹے طبی معائنہ،دل کی مزید ادویات شروع کروادی گئیں آئی ٹی پی کی وجہ دریافت کرنے کیلئے بائیو آپسی ، پیٹ اسکین کروانے کی تجویز زیر غور لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت میں بہتری آئی ہے اوران کے پلیٹ لیٹس کی تعداد55ہزار ہوگئی جبکہ انکا مزید پڑھیں