لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ سے پاک خالص دودھ کی فراہمی کے آزمائشی منصوبے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمدعثمان نے بتایا کہ پاسچرائزڈ دودھ کی فراہمی میں چھوٹی بڑی کمپنیوں، گوالوں کی کثیر تعداد کی دلچسپی ہے، پاسچرائزڈ دودھ کی فراہمی کا ماڈل پراجیکٹ ٹاؤن شپ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پیچھے نہیں ہٹیں گے آگے بڑھ کر سخت حملہ کریں گے، مولانا فضل الرحمن
اسلام: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم شریعت کی رو سے باطل کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں اور پیچھے ہٹ جانے کو گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے اور آگے بڑھ کر سخت حملہ کریں گے۔ آزادی مارچ دھرنے کے چوتھے روز شرکا سے خطاب مزید پڑھیں
جے یو آئی کا حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن میں توسیع اور آل پارٹیز بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: جے یو آئی نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع اور کسی بھی حتمی اقدام کے لیے آل پارٹیز بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ جاری ہے۔ مارچ میں شریک جے یو آئی (ف) کے کارکنوں کا جوش و مزید پڑھیں
سوات ميں 1300 سال قديم مندر دريافت
پشاور — پاکستان کے صوبہ خيبر پختونخوا کے ضلع سوات ميں اطالوی ماہرين کے تعاون سے جاری کھدائی کے دوران 1300 سال قديم ترک شاہی دور کا مندر دريافت ہوا ہے۔ سوات کی تحصيل بری کوٹ کے علاقے بازيرہ کو ایک قديم شہر تصور کيا جاتا ہے۔ اس کے ایک علاقے ميں کھدائی کے دوران مزید پڑھیں
اچھی خوراک سے ڈپریشن کا مقابلہ ممکن
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کی ڈیکن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق ڈپریشن، ذہنی دباؤ یا مایوسی پر قابو پانا اب مشکل نہیں ہے۔ صحت کے لیے مفید غذا یا اچھی خوراک سے اس بیماری پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ دس سال تک کی جانے والی اس تحقیق کے مطابق اگر روز مرہ کی غذا مزید پڑھیں
کشمیر ہائی وے پر خیمہ بستی آباد
No media source currently available
مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت کو ڈیڈ لائن کا آج آخری روز
اسلام آباد — جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طرف سے حکومت کو دی گئی دو دن کی مہلت کا آج آخری روز ہے۔ اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل رہبر کمیٹی نے اسلام آباد کے ڈی-چوک تک جانے کی تجویز دی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جے یو مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سجی ہولی جیسی منفرد ‘رنگوں کی دوڑ’
ویب ڈیسک — سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے ہولی کے رنگوں جیسی اپنی نوعیت کی ایک منفرد دوڑ ’کلر رن‘ منعقد ہوئی۔ جسے انتظامیہ نے ‘کائنات کی سب سے خوش کن ریس’ قرار دیا۔ ‘کلر رن’ یعنی رنگوں کی دوڑ میں 10 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ ریس کا انعقاد سعودی عرب کے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں رنگوں کی بہار
مزید لوڈ کریں
پیپلزپارٹی دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری
بہاولپور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے ہمارا موقف ہے دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے۔ بہاولپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت ہر محاذ پر فیل ہو رہی ہے، عوام کہہ رہے ہیں ناکام حکومت کا بوجھ ہم کیوں اٹھائیں مزید پڑھیں