کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والے تیار ہو جائیں، اس بار سردی زیادہ پڑے گی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس بار سردیوں کی شدت 20 سے 30 فیصد زائد ہوگی، ماہرین موسمیات کے مطابق نومبر کے وسط میں سردیوں کی لہر پاکستان کو متاثر کرے گی اور ملک کے مختلف شہروں میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی :ڈینگی وائرس سے 7 ماہ کے بچے سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
کراچی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا 7 ماہ کے بچے سمیت مزید 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں اور ایک 7 ماہ کا بچہ ڈینگی مزید پڑھیں
نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں مکمل شہباز بھی جائیں گے سینئر صحافی
ن لیگ کی طرف سے مریم نواز کی ضمانت کے بعد نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں ہو گئی ہیں خاقان عباسی اورحمزہ شہباز کے علاوہ دیگر معاملات پر اہم اتفاق رائے ہوگیا ‘طلعت حسین کا ٹوئٹ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) نواز شریف کو باہر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، شہباز شریف بھی جائیں گے، مزید پڑھیں
زرتاج گل کی2 بڑے اداروں کو متنازع بنانے کی کوشش
فوج ہماری ترجمان اور ہم عدلیہ کے ترجمان ہیں، ، ہمیں فخر ہے ادارے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں مولانا 12 واں کھلاڑی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میںگفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر زرتاج گل نے دو بڑے اداروں کو متنازع بنانے کا بیان دے مزید پڑھیں
شہباز شریف کو اشارہ مل چکا ملک کے حالات صرف آپ ٹھیک کرسکتے ہیں ریحام خان
موجودہ حکومت عقل سے پیدل نظر آرہی ہے تمام اداروں کی سپورٹ کے باوجود ان سے حالات نہیں سنبھل رہے ہیں عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ نے یوٹیوب پر اپنا ویڈیو پروگرام جاری کردیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے یوٹیوب پر اپنا ویڈیو پروگرام جاری کیا مزید پڑھیں
پہلے ریاست، پھر سیاست‘ وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورت حال سمیت آئینی اور قانون امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
آزادی مارچ کے بعد پورا ملک بند کر دیں گے‘ اکرم درانی
اسلام آباد: اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم درانی نے کہا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو 5 سال برداشت کریں‘ متبادل نہیں تو عمران خان پر گزارہ کرنا ہوگا‘ فواد چودھری
کراچی: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پسند نہیں تو پھر بھی انہیں 5 سال برداشت کرنا پڑے گا جب کہ عمران خان کا کوئی متبادل نہیں تو اسی پر گزارا کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں
بھارت کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست
واشنگٹن — بنگلہ دیش نے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نئی دہلی میں اتوار کے روز کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرا کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ بنگلہ دیش کی مزید پڑھیں
عراق میں مظاہرین کا ایرانی قونصل خانے پر حملہ
ویب ڈیسک — عراق میں جاری احتجاج کی لہر کے دوران مظاہرین نے کربلا میں ایران کے قونصل خانے پر حملہ کیا ہے۔ احتجاج کرنے والوں نے قونصل خانے سے ایران کا پرچم بھی اتار دیا۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق کربلا میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے حفاظتی بیریئر مزید پڑھیں