وزیراعظم کے استعفیٰ سمیت مطالبات حکومتی کمیٹی کے سپرد کر دیے، اکرم درانی

اسلام آباد —  حکومت اور اپوزیشن کا پہلا مذاکراتی دور مطالبات و تجاویز کے تبادلہ خیال اور منگل کو دوبارہ ملاقات کے اتفاق رائے کے ساتھ احتتام پذیر ہو گیا ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ (دھرنے) کے احتتام کے لیے حکومت کی حزب اختلاف سے مذاکرات کے لیے قائم مزید پڑھیں

ٹینس: پاکستان بھارت ڈیوس کپ مقابلے آزادی مارچ کے باعث باہر منتقل

واشنگٹن —  بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان کے سیکورٹی مشیروں کی تجویز پر اسلام آباد میں اس ماہ کی 29 اور 30 تاریخ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے باہر غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ مقابلے مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ کا نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا مشورہ

لاہور: اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے جینیٹک ٹیسٹنگ ضروری ہیں لیکن یہ سہولت پاکستان میں میسر نہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کے لئے جینیٹک ٹیسٹنگ کی ضروت پڑے گی اور اسی ٹیسٹ سے ہی نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں ہونے والی کمی کے پیچھے وجوہات مزید پڑھیں

کارکے رینٹل پاور پلانٹ کیس؛1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ معاف ہوگیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کارکے رینٹل پاور پلانٹ تنازع حل ہو گیا ہے اور ہماری حکومت نے پاکستان پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ بچالیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کارکے (کارکے رینٹل مزید پڑھیں

کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، خیبر پختون خوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

پشاور: خیبرپختون خوا اسمبلی میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا گیا ہے۔ خیبر پختون خوا میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس خیبرپختون خوا اسمبلی میں جمع کیا گیا ہے۔ توجہ مزید پڑھیں

کراچی میں021 ڈسرپٹ کانفرنس کا شاندار انعقاد

 کراچی: کراچی میں ’021 ڈسرپٹ‘ کے عنوان سے دو روزہ تقریب انتہائی کامیابی کے بعد ختم ہوگئی، اس کانفرنس کا انعقاد کراچی میں واقع نیسٹ آئی او نے کیا تھا۔ دو اور تین نومبر کو منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں اختراعات (انوویشن) کے 1000 سے زائد ماہرین اور طلبا و طالبات، 600 اسٹارٹ اپ کمپنیوں مزید پڑھیں

کراچی کے ترقیاتی کاموں کے اختیارات شہری انتظامیہ کو منتقل کرنے کی تیاری

سندھ حکومت نے بلدیہ عظمیٰ سے ٹھیکوں میں بدعنوانیوں، اقرباء پروری اور خفیہ ٹینڈرنگ کرکے ترقیاتی اسکیموں کی خرید و فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے ترقیاتی کاموں کے اختیارات واپس لے لئے کمشنر کراچی کو ساڑھے 3 ارب روپے کا ترقیاتی فنڈ حوالے کردیا، شہر کی جاری اور نئی ترقیاتی اسکیمیں ڈپٹی کمشنر کو منتقل مزید پڑھیں

گلستان جوہر میں کے ڈی اے اراضی پر قائم تجاوزات کا خاتمہ

محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کی جانب سے بلاک 3 میں بلاتفریق قابضین کے خلاف مؤثر آپریشن کیا گیا کراچی(وقائع نگار خصوصی)گلستان جوہر بلاک 3 میں کے ڈی اے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کی قابضین کے خلاف کارروائی۔ گزشتہ روز کی گئی کارروائی کے دوران کے ڈی اے اراضیوں پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی والوں کو اٹھارویں ترمیم سے کوئی فائدہ نہیں ہواوسیم اختر

ساڑھے 3 سو ارب روپے ٹیکس دینے کے باوجود بنیادی مسائل کے حل پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی، میئر کراچی کراچی کو ترقی دینا ملک کو ترقی دینے کے مترادف ہے، ایکسپو سینٹر میں جامعہ کراچی کی کانفرنس سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’’ماہا‘‘ شدت اختیار کرگیا کراچی میں آج بارش کا امکان

رواں سال کے چوتھے طوفان کا رخ بھارتی گجرات کی جانب ہے جو شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا ہے کراچی (نیوز ڈیسک) سمندری طوفان ماہا آج پیر کو شدت اختیار کرکے کیٹگری 3 میں داخل ہوگا، شدید سائیکلون میں تبدیل ہونے کے بعد ماہا بھارتی گجرات کا رخ کرے گا جس کے نتیجے میں کراچی مزید پڑھیں