پاکستان کی معیشت بڑی حد تک کپاس اور اس کی مصنوعات کے گرد گھومتی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے ، ملک کی کاشتکار برادری گذشتہ برسوں میں فی ایکڑ پیداوار اور روئی کی فصل کے معیار میں نمایاں اضافہ کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ کپاس کے مینوفیکچررز بین الاقوامی مارکیٹ میں تقابلی فائدہ حاصل کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مولانا فضل الرحمان واپس جارہے ہیں اور حکومت 5 سال پورے کرے گی، شیخ رشید کا دعویٰ
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مسئلے ایک 2 روز میں حل ہوجائیں گے اور حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔ اپنے وڈیو بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کنٹینر میں 4 روز سے استعمال کی گئی زبان کسی صورت میں بھی پاکستان کے مفاد میں مزید پڑھیں
لاہور میں سیکڑوں غیر رجسٹرڈ صنعتی و کمرشل کنکشن منقطع
لاہور: ایف بی آر نے لیسکو کے اشتراک سے 750 انڈسٹریل و کمرشل کنکشن منقطع کردیئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لیسکو کے تعاون سے غیر رجسٹرڈ صنعتی و کمرشل کنکشن منقطع کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ ایف بی آر نے لیسکو کے اشتراک سے 750 انڈسٹریل و کمرشل کنکشن منقطع کیے۔ اس مہم کے مزید پڑھیں
بجلی ایک روپیہ 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک ماہ کے لیے بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ستمبر کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔ سی سی پی اے نے بجلی مزید پڑھیں
آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، بلاول کاٹوئٹ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی صحت کےبارے میں ہمارے خاندان میں تحفظات بڑھتے جارہے ہیں۔ ابھی تک ان تک ماہرین اور مزید پڑھیں
کس قانون کے تحت وزیرستان میں لوگوں کی آمد و رفت کا اندراج ہوتا ہے؟ جسٹس قاضی فائز
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کس قانون کے تحت وزیرستان میں لوگوں کی آمد و رفت کا اندراج ہوتا ہے، ایک ہی ملک میں انٹری اور ایگزٹ کا کیا تصور۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ملزم شیرزمان کی ضمانت مزید پڑھیں
وزیراعظم کو مذاکراتی کمیٹی کی اپوزیشن کے مطالبات سے متعلق بریفنگ
اسلام آباد: آزادی مارچ کے رہنماؤں سے بات کرنے والی حکومتی مذاکراتی ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران انہیں اپوزیشن کے مطالبات سے متعلق بریفنگ دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر مزید پڑھیں
قربانیوں کے ثمرات کسی مذموم مقصد کے لیے رائیگاں نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم، قومی اداروں اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کے ثمرات کو کسی بھی مذموم مقصد کے لیے رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں
ضیا اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا، کٹھ پتلی حکومت کا بھی مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو
اوچ شریف: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی نے ضیا اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا، اب نااہل کٹھ پتلی حکومت کا بھی مقابلہ کریں گے اور غریب عوام کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔ اوچ شریف میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں
گٹکا نہ ملنے پر 26 سالہ شخص نے خودکشی کرلی
کراچی: صوبے بھر میں گٹکا بنانے اور اس کی فروخت پر پابندی سے گٹکا کھانے والے افراد سخت بے چینی اور پریشانی کا شکار نظر آتے ہیں اور نہ صرف گٹکے کے حصول کے لیے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہیں بلکہ نہ ملنے کے باعث اپنی جان بھی دینے سے گریز کرتے نظر نہیں مزید پڑھیں