کراچی :ڈینگی وائرس سے 7 ما� کے بچے سمیت 2 ا�راد جان کی بازی �ار گئے

کراچی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا 7 ماہ کے بچے سمیت مزید 2 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں اور ایک 7 ماہ کا بچہ ڈینگی مزید پڑھیں

کلب روڈ کمشنر آ�س کے سامنے سیوریج لائن دھنسنے سے سڑک تبا�

سڑک پر جگہ جگہ گڑھے پڑ جانے سے دودھ سپلائی کرنے والا مزدا ٹرک پھنس گیا اور ٹنکیاں نیچے جاگریں کراچی (اسٹاف رپورٹر) میٹروپول سے پی آئی ڈی سی چوک جانے والی اہم ترین شاہراہ کلب روڈ پر سیوریج لائن دھنسنے سے سڑک بیٹھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپول سے پی آئی ڈی سی چوک مزید پڑھیں

پاکستان میں شہد کی مکھیاں کیوں کم ہو رہی ہیں؟

پشاور —  ستر کی دہائی تک پاکستان میں ‘مگس بانی’ (شہد کی مکھیاں پالنے) کا رجحان کم تھا۔ تاہم اسی کی دہائی میں افغان جنگ کے باعث لاکھوں افغان مہاجرین نے پاکستان کا رخ کیا تو صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مگس بانی کے رجحان میں اضافہ ہوا۔ افغانستان سے پاکستان نقل مکانی کرنے مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم نہیں کر سکا: امریکی محکمۂ خارجہ

اسلام آباد —  امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اگرچہ طالبان سے مذاکرات میں مدد کر رہی ہے۔ لیکن اسلام آباد طالبان اور حقانی نیٹ ورک کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم نہیں کر سکا جو کئی خطرات کا باعث ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی رپورٹ مزید پڑھیں

پشاور: گلالئی اسماعیل کے والد کی درخواستِ ضمانت مسترد

پشاور —  پشاور کی ایک عدالت نے خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم اور پشتون تحفظ تحریک کی رہنما گلالئی اسماعیل کے والد پروفیسر محمد اسماعیل کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی ہے۔ پشاور میں منگل کو ایڈیشنل سیشن جج جویریہ سرتاج کی عدالت میں پروفیسر اسماعیل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاقی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم کے دلچسپ انداز کے چرچے، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی حکومت کی دو سالہ کارکردگی اور کامیابیوں پر ایک دلچسپ ویڈیو بیان جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ ویڈیو میں وزیرِ اعظم نے گزشتہ دو برسوں کے دوران کیے گئے اقدامات اور ان کے نتیجے میں حاصل ہونے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: فردوس عاشق اعوان نے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد —  وزیرِ اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے توہینِ عدالت کیس میں ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کو معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ فردوس عاشق اعوان اپنے وکیل شاہ مزید پڑھیں

نواز شریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج

 لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کو ان کے کہنے پر سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے تاہم مریم نواز کی روبکار جاری نہ ہونے پر نواز شریف نے اسپتال میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف کو ان کے کہنے پر سروسز اسپتال سے چھٹی دے دی گئی، جس کے بعد انہیں مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے موقف پر قائم؛ ڈیڈ لاک بدستور برقرار

 اسلام آباد: آزادی مارچ اور دھرنے کے معاملے پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہوگیا اور ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کے رہنما اکرم حان درانی کے گھر پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ اپوزیشن کی مزید پڑھیں