رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کی رہائی کے روبکار جاری

 لاہور: احتساب عدالت نے مریم نواز کی رہائی کے روبکار جاری کردیے ہیں۔ چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے وکیل احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور جج امیر محمد خان کے روبرو مریم نواز کے ایک ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کو عدالت نے منظور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بارش کے باعث دھرنے کے شرکاء کی مشکلات کا نوٹس                  

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بارش کے باعث دھرنے کے شرکاء کی مشکلات کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات اسلام آباد میں بارش کے بعد دھرنے میں شامل شرکاء کی مشکلات میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے کو دھرنے کے مقام پر جانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

اقصی کوثرپاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر

 اسلام آباد: اقصی کوثرنے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ پاکستان کی اقصی کوثرملک کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بن گئی ہیں۔ اقصی کوثر نے پاکستانی یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلرزکی ڈگری حاصل کی ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مہارت رکھنے والی اقصی نے یہ اعزاز گوگل کے لیے مزید پڑھیں

ہڑتالی ڈاکٹرز کے لائسنس معطل کرواتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہڑتالی ڈاکٹرز کےخلاف اب تک کارروائی کیوں نہیں ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف شہری اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ پوری دنیا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا تصور نہیں، ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کریک مزید پڑھیں

فضل الرحمن پی پی اور ن لیگ سے مایوس اور دلبرداشتہ ہوچکے، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فضل الرحمن پی پی پی اور ن لیگ سے مایوس ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا رات خطاب پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

بھٹو دوبارہ انتخابات پر قائل ہوگئے تھے تو عمران خان کیوں نہیں؟ فضل الرحمن

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان بھٹو سے بڑے آدمی نہیں، جب وہ دوبارہ انتخابات پر قائل ہوگئے تھے تو عمران خان کیوں نہیں ہوسکتے؟ عمران خان فوری طور پر مستعفی ہوکر دوبارہ الیکشن کا اعلان کریں۔ یہ بات انہوں ںے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے مزید پڑھیں

بلاول اور زرداری سے پارٹی کی قیادت چھیننے کی تیاریاں؟

ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی اورمرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کی 6 سال بعد پاکستان آمد فاطمہ بھٹو جلد سیاسی لحاظ سے اہم اعلان کریں گی‘پیپلز پارٹی میں ہلچل اور مشکلات کا سامنا گڑھی خدا بخش آمد پرمقامی عہدیداروں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول اور آصف مزید پڑھیں

کیا احتجاج ہمارا فیصلہ تھا؟مولانا کے ن لیگ،پی پی سے شکوے

دونوں جماعتوں کی قیادت سے اے پی سی میں عدم شرکت پر پوزیشن واضح کرنیکا مطالبہ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں غیر حاضری پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پوزیشن واضح کرنے مزید پڑھیں

سیاسی مافیا کرپشن کا تحفظ چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مافیا صرف اپنے مفاد اور کرپشن کا تحفظ چاہتا ہے اگر یہ لوگ انتخابی اصلاحات میں سنجیدہ ہے تو ہم مل کر کام کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس مزید پڑھیں