وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد سی ڈی اے کا عملہ متحرک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں جاری جمعیت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ دھرنے کے شرکاء کو بارش کے بعد پیش آنے والی مشکلات کے بعد چیئرمین سی ڈی اے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کامیابی ملے گی لیکن وقت لگے گا ، پرویز الٰہی
مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دھرنا ختم کرنے سے متعلق لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں
افغانستان میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری
کابل / اسلام آباد: افغانستان میں افغانی انٹیلی جنس ایجنسی کے حکام کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کئے جانے لکا سلسلہ جاری پے۔ ذرائع کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ 5 روز سے جاری ہے اور اسلحہ بردار افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے حکام پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کر رہے مزید پڑھیں
پنجاب میں 20 کلو آٹا 808 اور چینی 70 روپے فی کلو بکے گی
لاہور: پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 808 روپے اور چینی کی قیمت 70 روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس منعقد ہوا جس میں20 کلو آٹے کے تھیلے مزید پڑھیں
آزادی مارچ میں مزید 2 افراد دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گئے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آزادی مارچ میں 2 مزید معمر افراد دل کا دورہ پڑے سے انتقال کرگئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری آذادی مارچ دھرنے میں مزید دو افراد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، مرنے والوں میں بلوچستان کے ضلع خضدار اور نوشکی سے تعلق رکھنے والے معمر افراد 70 سالہ مزید پڑھیں
کسی بھی چیلنج پر پورا اترنے اور دشمن پر قابو پانے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فضائیہ
کراچی: فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کسی بھی چیلنج پر پورا اترنے اور دشمن پر قابو پانے کے لئے پوری طرح تیار اوراہل ہے۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے سومیانی رینج پر فائر پاورمظاہرے کے دوران اپنے اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا۔ صدر ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
پرویزالہیٰ کی فضل الرحمان سے ملاقات میں پیشرفت، معاہدہ تشکیل دیئے جانے کا امکان
اسلام آباد: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے بعد حکومت اور رہبر کمیٹی کی تجاویز کی روشنی میں ایک معاہدہ تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔ بدھ کی شام اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور بلدیہ عظمی کے مابین اے ڈی پی فنڈ ز کا معاملہ
کے ایم سی افسر اصغر عباس ٹاسک ملتے ہی متحرک متنازعہ مشیر مالیات نے سندھ حکومت میں اپنا اثر ورسوخ استعمال کرنا شروع کردیا ٗ ذرائع اصغر عباس کو مک مکا کیلئے میدان میں اتارنے سے کمیشن کے ریٹ میں مزید اضافہ ہوگا ٗ افسران کراچی(وقا ئع نگار خصوصی) سندھ حکومت اور بلدیہ عظمی کراچی مزید پڑھیں
یم کیو ایم پاکستان اور سنی تحریک شہر کی ترقی کیلئے اتحاد پر متفق
شہر قائد70فیصد ریونیو فراہم کرنے کے باوجود آج بھی کھنڈرات کا منظر پیش کررہاہے، ثروت اعجازقادری تعصبات سے بالاتر ہوکر شہر کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں‘امین الحق کی وفد کے ہمراہ قادری ہاؤس میں ملاقات کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک اور ایم کیوایم پاکستان نے کرپشن کے خاتمے مزید پڑھیں
میئر کراچی نے سڑکوں کی تباہی کا سالانہ ملبہ واٹڑ بورڈ پر ڈال دیا
اردو بازار میںگلیاں اور ٹوٹی سڑکوں کو درست کرنے میں واٹر بورڈ نے کوئی تعاون نہیں کیا جامع کلاتھ مارکیٹ اور ملحقہ علاقوںمیں سڑکوں کی استرکاری کرر ہے ہیں‘ وسیم اختر کا معائنہ کراچی( اسٹا ف رپو رٹر )میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ جن علاقوں سے تجاوزات ہٹائی گئی تھیں وہاں بھی مزید پڑھیں