کرتارپور راہداری کے افتتاح پر دہشت گردی کا خطرہ

بھارتی حکومت نے پاکستان سے رابطہ کرلیا، تقریب میں سخت سیکورٹی انتظامات کا مطالبہ نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر9 نومبر کو دہشت گردی کا خطرہ‘ بھارت نے پاکستان سے رابطہ کرلیا۔ بھارتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خالصتان کے حامی عناسر اسی موقع کو بھارت کے خلاف استعمال مزید پڑھیں

بارہ ربیع اول عید میلادالنبیؐ کا مرکزی جلوس سولجر بازار سے ہو کر نشتر پارک پہنچے گا

جن علاقوں سے جلوس برآمد ہوں گے وہاں امن و امان کی صورتحال اور تخریب کاروں پر خاص نظر رکھی جائے تمام خطرات کے باوجود عاشقان جلوس میں شریک ہوتے ہیں، شاہ عبدالحق قادری، حاجی حنیف طیب، مولانا ابرار رحمانی و دیگر علماء کی پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ مزید پڑھیں

گھر کا نقشہ پاس کرانے کیلئے ون ونڈو سسٹم کی سہولت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی کے شہریوں کو گھر کانقشہ پاس کرانے کیلئے سہولت فراہم کردی ہے۔ ون ونڈو سسٹم نے کام تیز کردیا جس کے تحت15 دن میں نقشے کی اجازت دی جارہی ہے۔ ایس بی سی اے کے مطابق120‘80 اور399 گز کے رہائشی نقشوں کی منظوری فوری دی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

دنیا کو چار سمندری طوفانوں کا سامنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس وقت دنیا کے سمندروں میں بیک وقت چار طوفان موجود ہیں، اس طرح دنیا کو چار سمندری طوفانوں کا سامنا ہے جن میں ماہا، بلبل، انویسٹ نائنٹی اور ہیلوگ ٹوئنٹی فور شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان ماہا اب کمزور مگر بلبل میں شدت آرہی ہے جبکہ ہیلوگ مزید پڑھیں

بحریہ ٹائون کا یو ٹرن، بحریہ سینٹرل پارک کا ٹکٹ 2 ہزار روپے کرنے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بحریہ ٹائون ٹھگ ملک ریاض نے تفریح کے نام پر کراچی کے عوام کی جیبیں خالی کرنے کی خبر مقامی روزنامہ میں شائع ہونے کے بعد یو ٹرن لے لیا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر بحریہ سینٹرل پارک میں عوام کے داخلے کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ: ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی لہرمیں اضافہ ہوگیا، شدید سردی کے باعث کوئٹہ میں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا۔ ٹھنڈی ہواؤں کی مزید پڑھیں

شہر میں کل سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی: اگلے دوروز کے دوران شہر میں یخ بستہ ہوائیں چلنے کاامکان ہے جب کہ موسم سرما کی پہلی سرد لہر کے دوران درجہ حرارت میں مذید 3ڈگری کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرما کے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے شمالی علاقہ جات اور ملک کے دیگر علاقوں میں مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے ٗ جام خان شورو کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

سابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ کیخلاف سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا ریفرنس تیار نیب نے ریفرنس اپروول کیلئے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد بھیج دیا اور سندھ ہائی کورٹ کو بھی آگاہ کردیا کراچی (نیوز ڈیسک) سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں نیب نے سابق صوبائی مزید پڑھیں

ملک کی عدالتیں زیادہ تر ظالم کا ساتھ دیتی ہیں بلاول بھٹو

ایف بی آر سندھ میں ہو تو ٹرائل کیسے راولپنڈی میں ہوسکتا ہے، چیئرمین پی پی کا ملتان بار سے خطاب ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کیخلاف علیحدہ قانون کیوں بنایا جاتا ہے۔ عوام گواہ ہیں کہ ہمارے ملک کی عدالتیں اور مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب پاکستان کی غیر ملکی سفراء کو دعوت

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ملک میں مقیم تمام غیر ملکی سفراء کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی۔ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے غیر ملکی سفراء کو منصوبے کے متعلق بریفنگ دی۔ وزارت داخلہ کے مطابق دوہری شہرت کے حامل سکھ یاتریوں کیلئے45 دن کا ملٹی پل ویزا جاری کیا مزید پڑھیں