نواز شریف کی طبیعت بہت خراب ہے ، مریم نواز

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، انہیں علاج کے لیے فوراً باہر بھیجنا چاہیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے نواز شریف کی صحت کی بہت فکر رہتی ہے، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کرتارپورراہداری کے افتتاح سے خیرسگالی کا پیغام دیا ہے، من موہن سنگھ کوافتتاح کی تقریب میں شمولیت کی مزید پڑھیں

اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی تو مولانا نے صدر کا الیکشن کیوں لڑا ،فردوس عاشق

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی تو مولانا فضل الرحمٰن نے صدر کا الیکشن کیوں لڑا؟، ان کے صاحبزادے نے ایم این اے کا حلف کیوں اٹھایا؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

عراق: پرتشدد مظاہروں کے دوران مزید 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مزید 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘فرانس 24’ کے مطابق جمعرات کو بغداد میں چھ جب کہ بصرہ میں چار افراد سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ جمعرات مزید پڑھیں

نواز شریف کو علاج کے لیے فی الفور بیرون ملک جانا چاہیے، مریم نواز

ویب ڈیسک —  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے علاج کے لیے فوری طور پر انہیں ملک سے باہر جانا چاہیے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر مل کیس میں پیشی کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبیعت بہت خراب ہے، علاج کے لیے فوراً باہر بھیجنا چاہیے، مریم نواز

 لاہور:  مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، انہیں علاج کے لیے فوراً باہر بھیجنا چاہیے۔ عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مجھے نواز شریف کی صحت کی بہت فکر رہتی ہے، نواز شریف کی طبیعت تشویشناک ہے، انہیں علاج مزید پڑھیں

وزیرستان میں فائرنگ سے ایس پی طاہر داوڑ کے بہنوئی جاں بحق

پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے ایس پی طاہر داوڑ کے بہنوئی جاں بحق ہوگئے۔ میرانشاہ میں میرعلی سب ڈویژن کے گاؤں خدی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں منصور خدی جاں بحق ہوگئے۔ انہیں خدی کی مرکزی مارکیٹ میں نشانہ بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: شہید ایس پی طاہر داوڑ مزید پڑھیں