محکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کی پیشگوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعے کو کراچی میں درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی رہا تاہم ہفتے کی صبح درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کی سرد ہوائیں شہر میں داخل ہوچکی ہیں، جمعے کی صبح کم سے کم درجہ حرارت غیر معمولی طور پر 8 درجے کم ہونے کے مزید پڑھیں

حکومت کا ننکانہ صاحب اور کرتار پور میں پوسٹ آفس کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان پوسٹ سکھوں کی سہولت کے لیے ننکانہ صاحب اور کرتارپور میں پوسٹ آفس کھولے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پوسٹ یادگاری ٹکٹ جاری کرے گا، یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم آج کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے

 لاہور: وزیراعظم عمران خان آج کرتار پور راہداری اور دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا افتتاح کریں گے۔ دنیا بھر میں بسنے والے سکھوں کی 72 سال کی دعائیں قبول ہوگئیں، وزیراعظم عمران خان آج کرتارپو ر راہداری کا افتتاح کریں گے اوریہ منصوبہ 10 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کو پھر دل کی تکلیف ‘تیسرا اسٹنٹ ڈالا گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو اسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور تیسرا اسٹنٹ ڈال دیا۔ مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے۔

کراچی تباہ ہورہا ہے ٗ وبائی امراض پھیل رہے ہیں ٗ وسیم اختر

شہر میں پانی سیوریج اور کچرے کا نظام تباہ اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ٗ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کراچی کو اس کا حق اور وسائل مل رہے ہوتے تو شہر کا یہ حال نہ ہوتا ٗ صوبے اور ملک کے چیف ایگزیکٹو صورتحال سنجیدگی سے نوٹس لیں کراچی(وقائع نگار خصوصی)میئر کراچی مزید پڑھیں

ہوٹل مہران میں 3 روزہ فوڈ فیسٹیول

متحدہ عرب امارات کے قائم مقام قونصل جنرل، جی ایم جنید اشرف، یاسر احمد و دیگر کا افتتاحی تقریب میں اظہار خیال کراچی (اسٹاف رپورٹر)یونائیٹڈ عرب امارات کے قائم مقام قونصل جنرل بخثیت عیق ال رومارتھی نے کہا ہے کہ دبئی اور پاکستان کے درمیان دلی برادرانہ تعلقات ہیں اور دونوں کے عوام ان رشتوں مزید پڑھیں

کراچی : راتیں اور صبحیں سرد ہونے لگیں

کراچی میں سردی آ نہیں رہی، بلکہ اس نے انٹری دے دی ہے، ہلکی سردی کی لہر کے باعث ناصرف راتیں بلکہ صبحیں بھی سرد ہونا شروع ہو گئیں۔ شہرِ قائد میں گرم کپڑے تو نہیں نکلے البتہ موٹر سائیکل سواروں نے رات گئے اور علی الصباح سفر میں بڑھتی ہوئی خنکی سے بچنے کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری ‘فریال تالپور کی رہائی کیلئے مظاہرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی رہائی کمیٹی کی جانب ے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی رہائی کیلئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بہت جلد احتجاج کا دائرہ پورے پاکستان میں پھیلا دیا جائیگا۔ جو آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی رہائی تک مزید پڑھیں

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست جمع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے، درخواست بیماری اور ملک مزید پڑھیں