لاہور: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری آئندہ ہفتے سے پلی بارگین کرتے ہوئے پیسے دینا شروع کردیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آصف زرداری، شہبازشریف اور خورشیدشاہ کے کیسز سیریس ہیں یہ پلی بارگین سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف علاج کیلیے آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف علاج معالجے کے لیے آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، شہباز شریف اورمریم نوازکا لندن جانے کا امکان ہے جس کے لئے اسحاق ڈار نے لندن میں انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ شریف خاندان اور(ن) لیگی رہنماؤں مزید پڑھیں
خورشید شاہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں اضافے کی استدعا مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپور کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے مزید پڑھیں
پاکستان میں سکھوں کے مذہبی مقامات اور کہاں ہیں؟
ویب ڈیسک — پاکستان میں گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کے علاوہ بہت سے دیگر مقدس مقامات ہیں جہاں سکھ یاتری مذہبی رسومات کے لیے آتے ہیں۔ سکھوں کے نزدیک ان کے لیے سب سے زیادہ مقدس پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں موجود گوردوارہ جنم استھان ہے جہاں سکھ مذہب کے بانی باباگورنانک کی مزید پڑھیں
‘مسلمان ریفیوجی اب کم ہی امریکہ پہنچ رہے ہیں’
No media source currently available
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندراسکیم تشکیل دے کرزمین کومندرکی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بابری مسجد سے مزید پڑھیں
معذوری اچھے کاموں میں آڑے نہ آسکی، معذور شخص بنا مسیحا
کراچی: اسٹیفن ہاکنگ سے متاثر ہوکر عابد حسین لاشاری ان چیزوں پر توجہ دینے پر یقین رکھتے ہیں جن کی معذوری انھیں اچھے کاموں سے نہیں روک سکتی تھی۔ ضلع بینظیر آباد کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ عابد حسین لاشاری نے اپنے دونوں ہاتھ گھر میں لگنے والی آگ کے باعث مزید پڑھیں
ملک میں ہر سال 90 ہزار بچے نمونیہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ماہرین
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیہ سے بچاؤکا عالمی دن12نومبر کو منایا جائیگا، ماہرین اطفال کہتے ہیں کہ علاج بچوں کا بنیادی حق ہوتا ہے، بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگواکرکم عمری میں مختلف امراض سے محفوظ کیاجاسکتاہے۔ پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری ڈاکٹر خالد شفیع ،قومی ادارہ امراض برائے اطفال (این آئی سی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ، تعداد 61 ہوگئی
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے مزید دو پولیو کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 61ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع لکی مروت کے علاقہ چانڈو خیل یونین کونسل کوٹ کشمیر،تحصیل سرائے نورنگ لکی مروت سے 15 ماہ اور 22 ماہ کے دو بچوں مزید پڑھیں
بابری مسجد کے فیصلے کے ذریعے سکھوں کی خوشیوں کے رنگ میں بھنگ ڈالی گئی، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مودی کی سیاست نفرت کی سیاست ہے جب کہ بھارتی سپریم کورٹ پربے پناہ دباؤ ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بابری مسجد کیس کے فیصلے کے بعد اپنے رد عمل میں کہنا ہے کہ آج کے دن بھارتی عدالت کا فیصلہ سنانے کا کیا مقصد مزید پڑھیں