اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا چھکوں سے اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے الحمرا ہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب مزید پڑھیں
کرتارپور راہداری کا افتتاح ۔ یہ شروعات ہے ،بھارت سے ایسے تعلقات ہونگے جو ہونے چاہییں تھے، عمران خان
کرتارپور: وزیراعظم عمران خان کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں نارووال(خبرایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب گوردوارے کے احاطے میں ہوئی جس میں سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ، کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو، بی جے پی کے رہنما اور بھارتی اداکار سنی دیول اور بھارتی پنجاب کے مزید پڑھیں
اعلان تعطیل
میلاد النبیؐ کے موقع پر آج 10نومبر بروز اتوار روزنامہ جسارت کا دفاتربند رہیں گے لہٰذا کل بروز پیر 11 نومبر کو اخبار شائع نہیں ہوگا۔ (ادارہ)
نمرتا کیس‘جنسی عمل کی تصدیق کرنیوالی ڈاکٹر کی عدالت میںسرزنش
لاڑکانہ (صباح نیوز)سیشن عدالت نے ڈاکٹر نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں متوفیہ کے ساتھ جنسی عمل کی تصدیق کرنے والی ڈاکٹر کی سخت سرزنش کی ۔نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرائی گئی تھی۔ رپورٹ میں نمرتا کی موت کی مزید پڑھیں
راہ بر و راہ نما منبعٔ رشد و ہدایت ﷺ
انسان ابتدائے آفرینشن سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربّانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے پیش نظر اﷲ نے انسانیت کی راہ نمائی کے لیے اپنے انبیاء و رسلؑ مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے مختلف اقوام و ملل اور ممالک میں آکر مریضان شرک و ضلالت کو مزید پڑھیں
ڈیفنس ویو میں نقلی سیکیورٹی کمپنی پر چھاپہ، 4 گارڈ گرفتار
کراچی: بلوچ کالونی پولیس کا ڈیفنس ویو میں نقلی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر 4 جعلی سیکیورٹی گارڈز کو گرفتار کر کے اسلحہ، میگزین اور گولیاں برآمد کرلیں۔ ایس سی پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے بتایا ایس ایچ او بلوچ کالونی صالم رند کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ ڈیفنس مزید پڑھیں
نجی اسپتال سے نومولود غائب، والد نے رپورٹ درج کرادی
کراچی: قیوم آبادکے نجی اسپتال میں انتظامیہ کی مبینہ غفلت کا واقعہ سامنے آگیا، متاثرہ خاندان کا دعویٰ ہے کہ اسپتال حکام نے جڑواں پیدائش کے بعد صرف بیٹی ان کے حوالے کی جبکہ بیٹے کے بارے میں چپ سادھ لی۔ قیوم آباد کے علاقے میں قائم کے پی ٹی انٹر چینج کے قریب نجی اسپتال مزید پڑھیں
کئی سرکاری اداروں میں آتشزدگی کی روک تھام کا نظام ہی نہیں
آگ لگنے کے مختلف واقعات کے باوجود تاحال سندھ سیکریٹریٹ کی مختلف عمارتوں میں آگ بجھانے کا کوئی مناسب انتظام نہیں کیا گیا جبکہ مذکورہ عمارتوں میں آگ لگنے کی صورت میں امرجنسی الارم سسٹم تک موجود نہیں ہے۔ آگ لگنے کے واقعات کی روکتھام میں افسرشاہی کی دلچسپی نہ ہونے کا تاثر حال ہی مزید پڑھیں
بھتیجی کی خراب حالت کے ذمے دار ڈاکٹرز ہیں، چچا
کراچی: گلستان جوہر میں واقع دارالصحت اسپتال میں مبینہ طور پرڈاکٹروں کی غفلت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ متاثرہ خاندان نے بتایاکہ 19 سالہ مدیحہ دختر محمد اکرم کو پیٹ میں دردکی شکایت پر 5 نومبرکواسپتال لایاگیا تھا اور وہ خود چل کراسپتال آئی تھی، ڈاکٹرز نے بتایاکہ مدیحہ کو جگر کا عارضہ لاحق ہے مزید پڑھیں