کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بند نہیں کررہے ،سندھ حکومت

کراچی(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا کراچی میں چلنے والی آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز کی بندش کا قطعی کوئی ارادہ نہیں تاہم ان کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں ںے کہا ہے کہ شہری ایسی افواہوں پر کان مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کے خصوصی قانون اور حراستی مراکز کے خاتمے کا مطالبہ

پشاور —  خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں مبینہ طور پر ملوث افراد سے تحقیقات اور ان کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کے قانون ایکشن ان ایڈ آف سول پاور ریگولیشن کے بارے میں وکلاء اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اب اس قانون کی کوئی ضرورت نہیں رہی۔ اس کی وجہ بیان مزید پڑھیں

کراچی کے شہری اور آن لائن ٹرانسپورٹ سروس

کراچی —  کراچی میں حال ہی میں ائیرلفٹ اور ایس ڈبلیو وی ایل نامی کمپنیوں نے اپنی سروس شروع کی ہے، دونوں آن لائن سروسز کو شہر میں بہت کم عرصے میں کافی پذیرائی ملی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد موبائل ایپ کے استعمال کے ذریعے اس پر سفر کر رہے ہیں۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

حکومت کی توجہ عام آدمی کو ہرممکن ریلیف فراہم کرنے پرمرکوز ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ اقتصادی امور حماد اظہر، وزیرِ منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، مزید پڑھیں

کراچی میں 300 روپے کلو فروخت ہونیوالے ٹماٹر کی قیمت پر مشیر خزانہ کا انوکھا دعویٰ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں خاص طور پر ٹماٹر کی قیمت نے شہریوں کو پریشان کردیا، ملک میں ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں ٹماٹر کی قیمت مزید پڑھیں