کراچی :دودھ 94 روپے فی لیٹر فروخت کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمت 94 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مہنگا دودھ فروخت ہونے پر حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جس دوران درخواست گزار عمران شہزاد نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر

ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث اب سبزی بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارکیٹوں میں بھی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں جہاں ٹماٹر فی کلو 270 سے 300 روپے، مزید پڑھیں

نیاپاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں رجسٹریشن کرانے والوں کے پاس صرف 3 دن باقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 3 دن باقی رہ گئے ہیں، اب تک 17 لاکھ 50 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوچکی ہے، درخواست فارم 15 نومبر 2019 تک وصول کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے میوزم میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا مجسمہ نصب

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)پاک فضائیہ نے پی ایف میوزم میں بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کا مجسمہ نصب کردیا، پاک فضائیہ کے شاہنیوں نے ابھی نندن کا جہاز گراکر اسے گرفتار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارت کے تباہ طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کا مجسمہ پی اے ایف میوزیم کراچی مزید پڑھیں

ٹڈی دل کے حملہ سے بچاؤ کے لئے کراچی ایئر پورٹ پر اسپرے

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر ٹڈی دل کے حملے سے بچاؤ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرتے ہوئے اسپرے مہم کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹڈی دل کے حملے سے بچاؤ کے لئے کراچی ایئر پورٹ پر سی اے اے کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر مزید پڑھیں

واٹربورڈ کے بیڑے میں مزید20 جدید سکشن اور ہائی پریشر جیٹنگ مشینوں کا اضافہ کیا جائے گا،

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)کراچی کے شہریوں کو نکاسی آب کی سہولیات میں مزید بہتری کے لئے سندھ حکومت کے تعاون سے واٹربورڈ کے بیڑے میں مزید20 جدید سکشن اور ہائی پریشر جیٹنگ مشینوں کا اضافہ کیا جارہے ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بدھ 13نومبر کو منعقدہ ایک تقریب میں دورحاضر کے تقاضو ں کے مزید پڑھیں

ٹڈی دل اب کراچی میں بھی

کراچی میں اچانک نظر آنے والی ٹڈیاں بےضرر ہیں۔ ان سے انسانوں اور نباتات کو کوئی خطرہ نہیں، انہیں کھایا بھی جا سکتا ہے۔ ایسا کہنا ہے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے محکمہ برائے نباتاتی تحفظ کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل محمد طارق خان کا۔ ان کے مطابق ٹڈیاں دو سے تین دن تک کراچی میں رکیں مزید پڑھیں

مصر میں شیر نما جانور کا ہزاروں سال پرانا ڈھانچہ دریافت

ویب ڈیسک —  مصر کی وزارت آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ اس کے ماہرین نے ایک بہت بڑے جانور کا قدیمی ڈھانچہ دریافت کیا ہے جو شیر یا شیرنی سے مشابہہ ہے۔ محکمہ نے آج پیر کے روز انکشاف کیا کہ یہ ڈھانچہ دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع شہر ثقارہ میں کھدائی کے مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے کیوں نہیں نکل رہا؟

اسلام آباد —  سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت کے متعلق تشویش ناک خبروں کے باوجود ابھی تک ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے کیوں نہیں نکالا گیا اور فائل ابھی تک مختلف اداروں کے درمیان کیوں گردش کر رہی ہے جبکہ طبی ماہرین اور مسلم لیگ نون کے قائدین یہ کہہ رہے ہیں کہ مزید پڑھیں

لتا منگیشگر انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل، اب حالت بہتر ہے

ویب ڈیسک —  بھارت کی عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر کو سینے میں تکلیف اور سانس لینے میں دشواری کے سبب پیر کو علی الصبح ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں ان کا علاج جاری ہے۔ لتا منگیشکر کے خاندان کا کہنا ہے کہ ان کی حالت خطرے مزید پڑھیں