اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے متعلق بات کرتے ہوئے خاتون صحافی مہر بخاری نے بتایا کہ میں نے مولانا فضل الرحمان کی آنکھوں میں خون اْترتا ہوا دیکھا۔ انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں امیرجمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہوئی ملاقات کا احوال بتاتے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی، 10 افراد کے قتل کے الزام میںپی ایس پی کارکن گرفتار
کراچی(نمائندہ جسارت)کراچی پولیس نے جواں سالہ لڑکی سمیت 10 افراد کے قتل کے الزام میں پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے کارکن کو گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شرقی اظفر مہیسر نے کہا کہ پولیس نے پی ایس پی کارکن سمیت آپریشن میں 4 دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کیا۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں
وزیرزراعت کا کراچی والوں کو ٹڈی دل کی کڑاہی کھانے کا بیان مضحکہ خیز ہے، ایم کیوایم
کراچی(نمائندہ جسارت) ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ صوبائی وزیر کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی کھانے کا بیان انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کے ٹڈی دل سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں
گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ میں غیر قانونی تقررکا کیس،فریقین سے جواب طلب
اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ نے گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سپریم اپیلٹ کورٹ کے سابق صدر شفقت علی کی طرف سے دائر کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
جج اسٹنٹ ڈلوا کر اگلے دن آسکتا ہے تو وکیل کیوں نہیں؟ جسٹس گلزار
اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ کے جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا ججوں اور وکلا کو ڈالے جانے والے اسٹنٹ میں فرق ہوتا ہے؟ ججوں کو ایک دن اسٹنٹ ڈلتا ہے اور وہ اگلے دن عدالت میں ہوتے ہیں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسٹنٹ ڈالوا کر ایک دن آرام مزید پڑھیں
کراچی میں ٹماٹر300 روپے نہیں 17 روپے فی کلو ہیں،مشیر خزانہ کا انوکھا دعویٰ
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہیں۔ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں خاص طور پر ٹماٹر کی قیمت نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ ملک میں ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں ٹماٹر کی مزید پڑھیں
بلاول ہاؤس کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کا انکشاف، 6 مالکان کے نیب میں بیانات ریکارڈ
کراچی: زرداری گروپ کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کا انکشاف ہوا ہے جس پر نیب کی تحقیقات جاری ہیں، 40 ارب روپے مالیت کے 9 میں سے 6 بنگلوں کے مالکان نے کمبائنڈ ٹیم کو بیانات ریکارڈ کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زرداری گروپ کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف مزید پڑھیں
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش اور شدید سردی کی پیش گوئی
کراچی(نمائندہ جسارت) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 15 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش اور اس کے دو روز بعد شدید سرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے تاہم جمعہ 15 نومبر کو کراچی میں موسم مزید پڑھیں
آزادی مارچ کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار کی خودکشی کی کوشش
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی پر آئے پولیس اہلکارنے چھٹی نہ ملنے پرچھری سے خود کوزخمی کرلیا۔ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے ہمراہ سوات سے آنے والے فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ہیڈکانسٹیبل صدیق خان نے چھٹی کی درخواست دی جسے اعلی افسران نے نہ صرف مسترد کردیا مزید پڑھیں
ڈاکٹر عثمان عبداللہ چاچڑ ہوم سیکرٹری سندھ تعینات
کراچی(نمائندہ جسارت)سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر کی جگہ گریڈ اکیس کے ڈاکٹر عثمان عبداللہ چاچڑ ہوم سیکرٹری سندھ تعینات کردیے گئے۔ ہوم سیکرٹری سندھ قاضی کبیر آج اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرہوجائیں گے، ان کی جگہ تعینات ہونے والے عثمان عبداللہ چاچڑ وزیر اعلی سندھ کی انسپیکشن انکوائریز ٹیم میں ذمہ داری انجام دے مزید پڑھیں