کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کواٹر میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی رئیر ایڈمرل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اڑتالیس دن بعدخیبر پختونخوا بھرمیں سرکاری اسپتال کھل گئے
پشاور (آن لائن) 48 دن بعد پشاور سمیت پورے پختونخوا کے سرکاری اسپتال کھل گئے ‘ سرکاری اسپتالوں کے کھلنے کے بعد مریضوں کی بڑی تعداد بھی اسپتال پہنچ گئی‘ ہڑتال ختم ہونے کے بعد معطل ہونے والے 20 میڈیکل افسران کو بھی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ ہڑتال کے باعث مریضوں کی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے کے باعث پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا اور دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 مزید پڑھیں
تر بیلا کے 8یونٹ بند، بجلی کی پیداوار745میگا واٹ رہ گئی
تر بیلاغازی(آن لائن)تر بیلا بجلی گھر کے 8 یونٹ بند ہو گئے ہیں،تربیلا بجلی گھر کی کل پیداوار 4888میگا واٹ ہے جو انتہائی کم سطح پر آگئی ہے، صرف 745 میگاواٹ رہ گئی ہے، تربیلا جھیل کے آبی زخائرمیں کمی کے باعث تر بیلا بجلی گھر کے 8یونٹ بند ہو گئے ہیں بجلی کی پیداوار مزید پڑھیں
ای سی ایل سے نام نکالنے پر نواز شریف کا حکومتی شرائط ماننے سے انکار
اسلام آباد: ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر نواز شریف نے حکومتی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا، حکومتی ذیلی کمیٹی نے موقف میں تبدیلی کے لیے (ن) لیگ کو صبح تک مہلت دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور (ن) لیگ کے درمیان نواز شریف کا نام ای سی ایل مزید پڑھیں
تیل کی قیمتوں میں اضافے کا عمران سے بڑا دشمن کوئی نہیں، حفیظ شیخ
4 ماہ بعد پٹرول کی قیمت میں1 روپیہ اضافہ کیا، اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکا ادھار نہیں لیا تیل کی قیمتیں بڑھنے کا سب سے زیادہ دکھ حکومت کو ہوتا ہے، مشیرخزانہ کی پریس کانفرنس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کا عمران خان مزید پڑھیں
طاہر القادری کے 2 صاحبزادے منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے
دونوں ے 14.028 ملین منی لانڈرنگ کی، حسن اور حسین محی الدین کیخلاف انکوائری شروع کردی طاہر القادری کے صاحبزادوں نے نیب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے، ذرائع کا انکشاف لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ ڈاکٹرطاہر القادری کے دوصاحبزادوں کیخلاف منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، نیب نے مزید پڑھیں
وزیراعظم بڑے دل کا مظاہرہ کریں اور نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالیں چوہدری شجاعت
نوازشریف کے علاج کی خاطر باہر جانے کے معاملے کو سرکاری گورکھ دھندے میں نہ الجھایا جائے خدانخواستہ اگر نوازشریف کو کچھ ہوگیا تو ملکی سیاست مزید تلخ ہوجائے گی، سربراہ مسلم لیگ (ق) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ کو چاہئے کہ نواز مزید پڑھیں
متعدد وزراء نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی
کابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، سب کا فیصلے پر اتفاق کرنا مشکل ہے‘فواد چوہدری نوازشریف دوران اقتدار اتنے مصروف رہے اپنے علاج کیلئے اسپتال نہیں بناسکے‘میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ متعدد وفاقی وزراء نے نوازشریف کا نام ای سی مزید پڑھیں
کراچی والے ٹڈی دل کی کڑاہی اور بریانی بناکر کھائیں، اسماعیل راہو
ٹڈی دل شہریوں کے پاس چل کر آئی ہے لہذا فائدہ اٹھائیں، وزیر زراعت ٹڈی دل کراچی میں رات میں قیام کرکے بلوچستان جارہی ہے‘ویڈیو بیان کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ٹڈی دل سے پریشان نہ ہوں بلکہ کڑاہی اور بریانی بناکر کھاسکتے ہیں۔کراچی میں ٹڈی دل مزید پڑھیں