ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے، ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نواز شریف کا نام مزید پڑھیں

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں) وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ کے پلان بی پر پارٹی مشاورت مکمل

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے پلان بی پر پارٹی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی صوبائی امرا اور دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں مزید پڑھیں

وفاقی حكومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے، بلوچستان بار كونسل

کوئٹہ: بلوچستان بار كونسل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے۔ بلوچستان بار كونسل نے ججز كی ریٹائرمنٹ كے عمر میں توسیع كے بل کو مسترد كرتے ہوئے كہا كہ آئین میں ججزكی ریٹائر منٹ كی عمر دی گئی ہے لیکن اس کے باوجود موجودہ حكومت آئین ساز مزید پڑھیں

میرپورخاص،ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

میرپورخاص (اے پی پی) تحصیل ڈگری کے قریب نانگا اسٹاپ پر شہزور گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک خاتون دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق ہونے والوں میں تھرپارکر کے رہائشی دلیپ خاتون شریمتی ھستی دو بچے منگل اور منگلی شامل ،ڈگری پولیس نے شہزور گاڑی کو حراست میں مزید پڑھیں

اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں کارکن اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھ رہے تھے کہ 2018ء کے انتخابات مزید پڑھیں

ڈکٹیشن پرچلنے والی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں ،محمود اچکزئی

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایسی اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہوں جو کسی کی ڈکٹیشن پر چلے، ا گر ملک کی منتخب کر دہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ڈکٹیشن پر چلتی ہیں تو ہم ایسی پارلیمنٹ میں کسی بھی صورت بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہیں،پارلیمنٹ مزید پڑھیں

کراچی کے قریب کھلے سمندر میں کارروائی، 2 ارب 40 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

 کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کواٹر میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی رئیر ایڈمرل مزید پڑھیں

اڑتالیس دن بعدخیبر پختونخوا بھرمیں سرکاری اسپتال کھل گئے

پشاور (آن لائن) 48 دن بعد پشاور سمیت پورے پختونخوا کے سرکاری اسپتال کھل گئے ‘ سرکاری اسپتالوں کے کھلنے کے بعد مریضوں کی بڑی تعداد بھی اسپتال پہنچ گئی‘ ہڑتال ختم ہونے کے بعد معطل ہونے والے 20 میڈیکل افسران کو بھی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ ہڑتال کے باعث مریضوں کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے کے باعث پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا اور دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 مزید پڑھیں