اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں ملوث بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے حکومت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قراقرم ایکسپریس بریکیں فیل ہونے کے باعث پٹری سے اترگئی، متعدد مسافر زخمی
لاہور: صفدر آباد اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور ٹرین پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے نیچے اتریں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت چند مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرین کا انجن اوور شوٹ ہوگیا تھا جس سے انجن کی مزید پڑھیں
جے یو آئی کا پلان بی؛ کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی
چمن: جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پشتونخوا میپ کے کارکنوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں جے یو آئی (ف) اور پشتونخوا میپ کے کارکنوں نے آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت سید حمید کراس کے مقام مزید پڑھیں
نواز شریف واپس نہ آئے تو عمران خان پر این آر او کا الزام لگے گا، بابر اعوان
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف باہر جاکر واپس نہیں آئے تو کہا جائے گا کہ عمران خان نے این آراو کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک جانے کے لیےحکومت سزا یافتہ مزید پڑھیں
وثوق سے کہتا ہوں کارکن اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمان
مشیرخزانہ کہتے ہیں کہ ٹماٹر 17 روپے کلو ہیں، وہ بتائیں 17 روپیہ کلو ٹماٹر کس منڈی میں فروخت ہو رہا ہے؟ پلان بی پرآج سے عمل درآمد ہوگا، بہت جلد بتاؤں گا چور کوئی اور نہیں یہی حکمران ٹولہ ہے‘ سربراہ جے یو آئی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں
کابینہ کے 6 ارکان نواز شریف کے باہر جانے کے مخالف
سزا یافتہ شخص کا بیرون ملک جانا پی ٹی آئی کی پالیسی کیخلاف ہے، مخالفت کرنیوالے اراکین ماضی میں بھی یہ لوگ حکومیتں کرکے باہر جاتے رہے ہیں‘وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا سمیت صرف 6 ارکان نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی اور مزید پڑھیں
2 اہم قریبی ممالک کا پاکستان سے ناراضگی کا اظہار‘ سینئر صحافی
دونوں ممالک کو ہر غیر ملکی دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ رہنے والی شخصیت پر اعتراض جس کی وجہ وفاقی کابینہ میں موجود ایک شخصیت اور وزیراعظم کے مشیر ہیں‘رانا عظیم کی گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ دو اہم قریبی ممالک پاکستان سے ناراض ہیں جس کی مزید پڑھیں
مریم نواز بیمار ہوئیں توانہیں بھی باہر جانے کی اجازت مل جائے گی، اعجاز شاہ
حکومت یہ پانچ سال اوراگلے پانچ سال بھی پورے کرے گی،وفاقی وزیر داخلہ مولانا جلد جانے والے نہیں، ہم نے انہیں پانی بجلی اور طبی امداد بھی دی ہے، خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ اگر مریم نواز بیمار ہوجائیں گی تو انہیں بھی باہر جانے مزید پڑھیں
آصف زرداری کی علاج کیلئے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد
آصف زرداری نے حکومت سے نا تو پہلے کوئی بھیک مانگی نہ اب مانگیں گے، وکیل سابق صدر میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میںفریال تالپور کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچایا گیا ‘ذرائع اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد میں احتساب مزید پڑھیں
پاکستان عوامی تحریک کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان
عوامی تحریک کے پہلے ہی اجلاس میں تحریک انصاف کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا حکومت میں بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھی پیش رفت نہ ہوسکی ‘ خرم نواز‘ 12رکنی سپریم کونسل قائم لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری کی جماعت پاکستان عوامی تحریک نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ڈاکٹر طاہر مزید پڑھیں