تھر کے مختلف دیہات میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ، تھر کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 61 مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ تھر میں ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث سب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شریف خاندان نےنوازشریف کوقیدکررکھاہے،فردوس عاشق
اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نےنوازشریف کواغواکرکےقیدکررکھاہے،حکومت نےانسانی ہمدردی کی بنیادپرنوازشریف کوریلیف دیا۔ فردوس عاشق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف گولڈمیڈل یاٹرافی جیت کرجیل نہیں گئےتھے،احتساب کویرغمال بنانےکےلیےوزیراعظم کی ذات کوٹارگٹ کیاجارہاہے،جبکہ عمران خان نے انسانیت کے ناطے نوازشریف کو مزید پڑھیں
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نےن لیگ کےقائدنواز شریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور پرنکلوانے کی مزید پڑھیں
کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام 16 دسمبرکو ارکان اور ان کے اہل خانہ کے لیے فیملی پکنک کا اہتمام،
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام 16 دسمبر بروز ہفتہ ارکان اور ان کے اہل خانہ کے لیے اے اے جوائے لینڈ کے تعاؤن سے الہ دین پارک میں ایک روزہ فیملی پکنک کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ارکان اور ان کے اہل خانہ کے لیے تمام جھولے اور دیگر سہولیات مفت مزید پڑھیں
فواد چوہدری پہلے اپنا سیکورٹی بانڈ دیں ،طلال چاہدری
مسلم لیگ( ن) کے رہنما وسابق وزیر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری مذموم بیانات سے عدالتی فیصلوں کی توہین نہ کریں،فواد چوہدری اپنے بیانات سے عمران خان کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ طلال چوہدری نے وفاقی وزیر فواد چودھری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار کے نشے میں مست ہے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اقتدار کے نشے میں مست ہے اور عوام کی کوئی فکر نہیں۔ اسلام آباد میں سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر نواز شریف کوعدالت نے اجازت دی ہے تو بانڈ کی کیا ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں
حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ مزید پڑھیں
آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نے ملاقات کر کے دوطرفہ تعاون سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفیری شا نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس مزید پڑھیں
جے یو آئی کا پلان بی پر عملدرآمد شروع،شاہراہیں بند کرنے کااعلان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف نے پلان بی پر عملدرآمد کرتے ہوئےقومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی ف کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہوا،جس میں پشاور موڑ پر جاری آزادی مارچ کا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جے مزید پڑھیں
کے ۔ الیکٹرک 900 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کی تعمیر کا آغاز کر رہا ہے،مونس علوی
K کے الیکٹرک کے 65 کروڑ امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری پر مبنی 900آغازدسمبر2019ءمیں ہوگا۔ری گیسیفائیڈ لیکوئیڈ نیچرل گیس(RLNG) سے چلنے والایہ پاور پلانٹ بن قاسم پاور اسٹیشن (BQPS) – III میں تعمیر کیا جائے گا ۔ اِس پروجیکٹ کے لیے تمام مطلوبہ منظوریاں حاصل کی جاچکی ہیں اور یہ تقریباً3 ارب امریکی ڈالرز کی مزید پڑھیں