موسم سرما کے آغاز پر ہی بالا ئی علاقوں میں ٹھنڈ بڑھ گئی ہے، بالاکوٹ وگردونواح میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ رات گئے سے جاری ہے اور ناران ،کاغان، جھیل سیف الملوک پرمزید چار انچ تک برفباری ہوچکی ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں شدید گرج چمک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ایم ڈی سی پر صدارتی شبِ خون مارا گیا ہے، سینیٹر مشتاق احمد خان
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس مسترد کرتے ہوئے اسے بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم مزید پڑھیں
حکومت نے 11 آرڈیننسز واپس لینےکا اعلان کردیا
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان برف پگھلنے لگی ، حکومت نے7 نومبر کو پیش کیے گئے 11 آرڈیننسز واپس لینےکا اعلان کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چیمبر میں حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں نے ملاقات کی اور جس پراپوزیشن کی جانب سے پیشکش کی گئی کہ حکومت 7 نومبر کو پیش کیے مزید پڑھیں
بھارت اس وقت ہمہ قسم کی منصوبہ بندی کررہا ہے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد :شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اس وقت ہمہ قسم کی منصوبہ بندی کررہا ہےجبکہ بھارت خفت مٹانےکےلیےفالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال کےحوالے سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی کانگریس کے”ٹام لنٹاس کمیشن”انسانی حقوق نے مقبو ضہ مزید پڑھیں
ایک سال پہلے مہنگائی 3 فیصد،ترقی کی شرح 5.8 فیصد تھی، مریم اورنگزیب
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب ایک سال پہلے اِس ملک میں کارو بار اور روز گار تھا، مہنگائی 3 فیصد، ترقی کی شرح 5.8 فیصد تھی۔ ترجمان (ن ) لیگ نے کہا ہے کہ جس ملک کا وزیراعظم نالائق ہو اُس کی حکومت کا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کو نواز شریف کی درخواست پر سماعت کا اختیار نہیں،وفاقی حکومت
سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پرجواب جمع کرواتے ہوئےکہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کو اس درخواست کی سماعت کا اختیار نہیں ہے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام مزید پڑھیں
ملک میں دیرپا امن و استحکام کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک میں دیرپا امن و استحکام کے لیے اقداما ت جاری رکھیں گے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنشیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ ہیڈکوارٹر کادورہ کیا، انہوں نے یادگارشہداءپر پھول چڑھائے شہداءاور اہلخانہ کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ ایف سی میوزیم مزید پڑھیں
پاکستان میں سرمایہ کاری کی صلاحیت کو استعمال نہیں کیا گیا،علی جہانگیر صدیقی
ہانگ کانگ میں قائم ہیوچیسن پورٹس کی جانب سے 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہیں امریکا کے پاکستان کے تعلقات اور سرمایہ کاری کی موجودہ حیثیت کا جائزہ لیا، جیو پولیٹیکل حساسیت کو مزید سمجھنا ہو گا آکسفورڈ یونیورسٹی نے امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے موضوع پر مزید پڑھیں
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی،کیس کی دوبارہ سماعت کل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعطم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم خان سےآرمی چیف جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی،ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سلامتی مزید پڑھیں