نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیاگیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا. تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقرنجفی اورجسٹس سرداراحمد نعیم پر مشتمل لاہورہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ سابق وزیر اعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے حکومتی شرائط کے خلاف شہباز شریف کی مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی مہنگائی ،عوام کو ریلیف کی شدید ضرورت ہے- نعیم صدیقی

ہمارے وزیراعظم عمران خان کے مطابق پاکستان میں معاشی استحکا م آ گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیروزگاری کا خاتمہ حکومت کا اگلا ہدف ہو گا۔ملک میں سرمایہ کاری آ رہی ہے۔ ابھی حال ہی میں ایک معاہدے کے تحت چین کی کمپنی پاکستان میں ٹائر سازی کرے گی۔معاہدہ طے پا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی انڈمنٹی بانڈ حکومت کی بجائے لاہورہائیکورٹ میں جمع کروانے کی پیشکش

 لاہور: وفاقی حکومت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر انڈیمنٹی بانڈ ہائیکورٹ میں جمع کروانے کی پیشکش کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سرداراحمد نعیم پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ سابق وزیر اعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے حکومتی شرائط کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک استحقاق میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے اعلان کردہ کراچی پیکیج پر تاحال عملدرآمد شروع نہیں ہوا، وسیم اختر

 کراچی: میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے وزیراعظم نے جس پیکج کا اعلان کیا تھا اس پر تاحال عمل درآمد شروع نہیں کیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ڈاکٹر اور کے ایم سی ملازمین تنخواہوں اور اس میں اضافے کے لئے احتجاج کررہے ہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری جتنا جھوٹ بولیں انہیں فردوس باجی کی کْرسی نہیں ملنی ،طلال چوہدری

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری جتنا جھوٹ بولیں انہیں فردوس باجی کی کْرسی نہیں ملنی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرانے پر اپنے رد عمل میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اللہ کی مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کی نجکاری کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل افسران و ملازمین میں بے چینی پھیل گئی

چیف انجینئر کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی ایوب شیخ نے ادارے میں پرائیوٹ افراد کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری کردیا واٹر بورڈ افسران نے وزیر بلدیات ناصر حسین اور ایم ڈی کے نجکاری نہ ہونے کے حوالے سے بیان کو گمراہ کن قرار دیدیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)کراچی کے اہم ترین ادارے کراچی واٹر مزید پڑھیں

ای او بی آئی کا پہلا سالانہ یوم پنشن

ملک بھر سے صنعتکار‘ کاروباری شخصیات اور مزدوررہنما شریک ہوئے تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) وطن عزیز میں ملازمین کو پنشن فراہم کرنے والے قومی فلاحی ادارہ ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(ای او بی آئی) کے زیر اہتمام ملک کی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

سندھ کی 3 ہزار سے زائد عمارتیں تاریخی ورثہ قرار

حکومت سندھ ان کی حفاظت کیلئے جو کچھ ممکن ہے وہ کر رہی ہے، صوبائی وزیر سردار شاہ کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر ثقافت و آثار قدیمہ سردار شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے3300 عمارتوں کو قدیم اور محفوظ ورثہ قرار دیا گیا ہے۔ مورڑو میر بحر کی قبریں سب سے مزید پڑھیں

کراچی میں آج موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی

بلوچستان کے راستے ایک نیا سسٹم ملک میں داخل ہورہا ہے‘سردی میں اضافہ ہوگا بارش کے 48 گھنٹے بعد شہر میں غیر معمولی سرد ہوائیں چلیں گی ، محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی میںآج ( جمعہ) کو موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کردی، بارش کے بعد شہر میں غیر مزید پڑھیں