بھارت مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز مظالم سے خاموش کر رہا ہے، پاکستان

امریکی کانگریس کے ٹام لینٹس ہیومن رائٹس کمیشن کی مقبوضہ کشمیر پر کھلی سماعت کی جس کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔  دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کے ٹام لینٹس انسانی حقوق کمیشن کی مقبوضہ کشمیر پر کھلی سماعت 14 نومبر کو واشنگٹن ڈی مزید پڑھیں

حکومتی تاخیری حربے آج ختم ہوگئے ہیں، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدالت عالیہ نے انسانی بنیادوں پر فیصلہ سنایا جس پر ہم ان کے مشکور ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ قوم کی دعائیں اور والدہ کی التجائیں رنگ لے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اداروں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کا حکم

یہ تاثردرست نہیں نجکاری کے تحت حکومت محض نقصان کے حامل اداروں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی ہے اداروں سے بہترین نتائج کا حصول اور مجموعی طور معیشت کی بہتری نجکاری عمل کی اصل روح ہے، عمران خان اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نجکاری کا مقصد روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کو دھچکا، پیپلز پارٹی کا پلان بی سے لاتعلقی کا اعلان

چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کور کمیٹی کا اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی تجویز مسترد کر دی اس بار یوم تاسیس آزاد کشمیر میں ہو گا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے‘ میڈیا سے بات چیت اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

میڈیا ادارے مجھ سے معافی مانگیں‘ آصفہ زرداری

پولیو کے بڑھتے کیسز اور ایچ آئی وی کو چھپانے جیسے معاملات پرجھوٹ بولا جا رہا ہے حکومت سے دریافت نہیں کیا جاتا وہ کیوں کتے کے کاٹے کی ویکسین نہیں بنا رہی‘ٹوئٹر پیغام اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ زرداری نے کہا ہے کہ پولیو کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق میں ہمت ہے تو جی ٹی روڈ سے گزرکر دکھائیں‘مولانا عطاالرحمن

’پلان بی‘ میں مزید شدت دیکھنے میں آسکتی ہے‘ اپنے مؤقف پرقائم‘ احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے کہیں پر بھی کارکنوں کی گرفتاری نہیں ہوئی تاہم اگرایسا ہوا تو حالات خرابی کی ذمے دار حکومت ہوگی مالاکنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیراور مولانا فضل الرحمن کے بھائی سینیٹر مولانا عطاالرحمن نے مزید پڑھیں

نواز شریف کے اشتہاری بیٹے اور بیٹی شورٹی بانڈ دینے کو تیار نہیں، فیصل واوڈا

سارے بھگوڑے سابق وزیراعظم کو وہاں لے جانا چاہتے ہیںجہاں ان کی لوٹی دولت موجود ہے میڈیا جب رات بھر چیخ رہا تھا تو بچے کی مدد کیلئے سندھ حکومت کا کوئی نمائندہ نہیں آیا‘میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سارے بھگوڑے سابق وزیراعظم کو وہاں لے مزید پڑھیں

نئے سال میں حکومت کی گڈ گورننس کی شروعات ہوجائے گی، شیخ رشید

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہا نئے سال میں عمران خان حکومت کی گڈ گورننس کی شروعات ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کو بہتری کی جانب لے جارہے ہیں، آصف زرداری اور مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا ذخیرہ اندوزی کیخلاف بھر پور کارروائی کا فیصلہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبائی سیکریٹری خوراک نے کہا ہے کہ کراچی میں آٹے کی قیمت پر قابو پالیا گیا ہے، یہ بات انھوں نے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کے اہم اجلاس میں بتائی ،اجلاس میں چیف سیکر یٹری سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھر مزید پڑھیں

مجھے بدنام کیا جارہا ہے سعید غنی نے FIAکو خط لکھ دیا

کراچی(کرائم رپورٹر) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجھے بدنام کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے ، سعید غنی کی جانب سے ایف مزید پڑھیں