شدید سردی وبرفباری‘ 105دن سے محصور کشمیریوں کی مشکلات میںاضافہ

سری نگر/ اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں برف باری اور بارش کے بعد بڑھتی ہوئی سردی نے کشمیریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے جو رواں برس 5 اگست سے جاری سخت بھارتی فوجی محاصرے کی وجہ سے پہلے ہی سخت مصائب سے دوچار ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شہری سردیوں مزید پڑھیں

تیمر گرہ میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

تیمر گرہ (آن لائن) تیمر گرہ کے نواحی علاقے میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی ہوگئے۔ تیمر گرہ پولیس کے مطابق تیمرگرہ سے سیار درہ جانے والی ڈاٹسن پنو کے مقام پر گہری کھائی میں گرنے سے اقبال ولد محمد حیات، ایک خاتون زوجہ کبیر خان اور ایک مزید پڑھیں

ایران سے ٹماٹر پہنچنا شروع، قیمتیں کم ہونے کا امکان

کوئٹہ(صباح نیوز)پاکستان میں ٹماٹر کے دام گرنے کے آثارنظر آنے لگے، ایران سے 4 ٹرالر ٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کر کوئٹہ اور 9ٹرالر پاک ایران سرحدی شہر تفتان پہنچ گئے۔کسٹم حکام کے مطابق ایران سے آنے والے ٹرالروں میں مجموعی طور پر 4 ہزار 500 میٹرک ٹن ٹماٹر لدا ہوا ہے، ٹماٹر کوئٹہ سے مزید پڑھیں

مولانا نے اشارہ کیا تو معیشت کا پہیہ جام ہوجائے گا‘ اکرم درانی

بنوں(مانیٹر نگ ڈیسک+صباح نیوز)رہبر کمیٹی کے چیئرمین اورسابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن نے اشارہ کیا تو معیشت کا پہیہ جام ہوجائے گا‘آزادی مارچ کامیاب رہا،اپنے مقاصدکے حصول میں کامیاب ہوگئے، ہمارے ہاتھ نااہل حکمرانوں کے گریبان تک پہنچ چکے ہیں۔کرک بنوں لنک روڈ پر جے یو آئی (ف)کے مزید پڑھیں

ان ہاؤس تبدیلی کچھ لوگوں کی خواہش ہے‘ کبھی پوری نہیں ہوگی‘ شاہ محمود قریشی

ملتان (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے‘ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے انڈرٹیکنگ دی ہے کہ وہ نوازشریف کو وطن واپس لانے کے پابند ہوں گے‘ موجودہ فیصلے پر مشاورت جاری ہے‘ عدالتی موقف سامنے رکھتے ہوئے آئند ہ کا لائحہ مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس؛ رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع

 لاہور: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے خلاف مزید پڑھیں

نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حلف نامہ میں صرف یہی یقین دہانی ہے کہ میاں صاحب واپس نہیں آئیں گے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کے وکلاء نے جو حلف نامہ جمع تجویزکیا ہے، اس میں صرف ایک یقین دہانی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کنٹرول کرنے کا سہرا وزیراعظم کو جاتا ہے، چوہدری شجاعت

 لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کنٹرول کرنے کا سہرا وزیراعظم عمران خان اور وزیرداخلہ اعجاز شاہ کو جاتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا دھرنا ہوا ہے کہ جس میں مولوی اور مزید پڑھیں

ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے حکومتی شرط غیر قانونی ہے، نواز شریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے ان کا نام نکالنے کے لئے حکومتی شرط غیر قانونی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران شہباز شریف نے مزید پڑھیں

نئے سال میں حکومت کی گڈ گورننس کی شروعات ہوجائے گی، شیخ رشید  

 لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہا نئے سال میں عمران خان حکومت کی گڈ گورننس کی شروعات ہو جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کو بہتری کی جانب لے جارہے ہیں، آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت تمام کے معاملات  بارگینگ کی مزید پڑھیں