لندن (آئی این پی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کسی بھی اصول پر سمجھوتا نہیں کیا، نواز شریف نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں کی، نواز شریف ڈیل پر یقین نہیں رکھتے۔ ڈیل کے حوالے سے افواہیں پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے، نواز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فضل الرحمن نے انڈراسٹینڈنگ کے تحت دھرنا ختم کیا، پرویز الٰہی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے انڈراسٹینڈنگ کے تحت اسلام آباد مارچ ختم کیا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہاکہ معاملات طے ہونے کے بعد اسلام آباد کا دھرنا ختم کیا۔ مولانا مزید پڑھیں
ریگل چوک اور اطراف کے علاقوں میں ٹریفک پولیس کی لوٹ مار
خریداری کیلئے آنے والوں کی گاڑیاں اٹھالی جاتی ہیں، پرائیوٹ افراد کی مافیا بھی کام کررہی ہے شہری یومیہ ٹریفک پولیس اور پرائیوٹ مافیا کے کارندوں کو لاکھوں روپے ادا کررہے ہیں ریگل چوک پر ٹریفک سگنل کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار سارا دن موٹر سائیکل سواروں سے نذرانے وصول کرتے ہیں کراچی (کرائم رپورٹر) مزید پڑھیں
بلدیہ عظمیٰ کی سرکاری رہائش گاہوں میں طاقتور مافیا قابض
کے ایم سی ملازمین کیلئے مختص سرکاری فلیٹس ٗ مکانات اور کوارٹرز کو عدالتی احکامات کے باوجود غیر متعلقہ افراد سے قبضہ واگزار نہیں کرایا جاسکا ملازمین کا میئر کراچی سمیت عدالت عظمیٰ اور تحقیقاتی اداروں سے لوٹ کا مال سمجھ کر قبضہ کرنے والوں کیخلاف فوری نوٹس اور کارروائی کا مطالبہ کراچی(وقا ئع نگار مزید پڑھیں
اورنگی، مومن آباد بھینس کالونی میں تجاوزارت کیخلاف آپریشن، پولیس اور مکینوں میں تصادم پتھرائو سے ایس ایچ او لانڈھی اور ڈیس ایس پی زخمی
ریلوے اراضی پر نئے تعمیر کئے گئے غیر قانونی مکانات گرانے گئے تھے ایک مکان گرادیا تھا، دوسرا گرانے لگے تو مشتعل مکینوں نے حملہ کردیا، ایس ایچ او شاہ لطیف اورنگی ٹائون 5 نمبر پر فٹ پاتھ پر بنائی گئی فرنیچر مارکیٹ مسمار، دکانداروں کی مزاحمت کی کوشش، بنارس، ڈسکو موڑ بھاشانی کی سڑکوں مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں 10 ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کو کتوں نے کاٹ لیا
اب تک کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں 22 افراد جان گنواچکے ہیں‘ محکمہ صحت نے سرکاری اعدادوشمار میں کسی ہلاکت کو شمار نہیں کیا کراچی میں سگ گزیدگی کے ہزاروں واقعات پیش آئے‘محکمہ صحت نے اپنے اعدادوشمار میں صرف 6 سو 69 لکھے ہیں‘رپورٹ میں انکشاف کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سمیت سندھ بھر میں 10 ماہ مزید پڑھیں
جے یو آئی (ف) کو حب ریور روڈ پردھرنا دینا مہنگا پڑگیا
سندھ پولیس نے مولانا راشد سومرو، مولانا عمر صادق اور دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا مقدمے میں روڈ بلاک کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئیں‘ میڈیا رپورٹس کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام(ف) کو حب ریور روڈ پردھرنا دینا مہنگا پڑگیا، سندھ پولیس دھرنا دینے پرمولانا راشد سومرو اور مزید پڑھیں
پاک کالونی میں فیکٹری اور مشرف کالونی میں گودام میں آتشزدگی
فائربریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے آگ پر بمشکل قابو پایا، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی میں فیکٹری اور مشرف کالونی میں ٹائروں کے گودام میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی چار گاڑیوں نے آگ پر بمشکل قابو پایا، تاہم کسی قسم کاجانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مزید پڑھیں
حب ریور روڈ پر دھرنا، کراچی کا بلوچستان سے رابطہ منقطع
جے یو آئی کے دھرنے کے شرکاء نے نماز جمعہ بھی اسی مقام پر ادا کی، بدترین ٹریفک جام ہوگیا کراچی(کرائم رپورٹر )جمعیت علماء اسلام ( ف) کی احتجاجی حکمت عملی کے تحت پلان بی کے سلسلہ میں کراچی میں حب ریور روڈ پردوسرے روز بھی دھرنا جاری رہاجس کے باعث کراچی سے بلوچستان کا مزید پڑھیں
’’ٹخنے جوڑ کر زمین پر بیٹھ جائیں‘‘ آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ
کراچی (این این آئی) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر دونوں ٹخنوں کو جوڑ کر بیٹھ جانے سے کرنٹ نہیں لگتا۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سرفراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران سے آنے والا سسٹم رات میں کراچی مزید پڑھیں