سیپرا نے شعبہ آئی ٹی میں بغیر ٹینڈر کے کنسلٹنٹ فرم کا تقرر کردیا

منیجنگ ڈائریکٹر عبدالرحیم شیخ کے مذکورہ اقدام نے پورے ادارے کی رٹ کو دائو پر لگادیا شہر کی دیگر کنسلٹنٹ فرمز سمیت کنٹریکٹرز کا وزیراعلیٰ سمیت عدالت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کراچی (وقا ئع نگار خصوصی)سائیں سرکار کے کام نرالے،سیپرا نے اپنے نافذ کئے گئے قوانین کو اپنے ہی پیرو تلے روند ڈالا،شعبہ مزید پڑھیں

کراچی میں ٹماٹر 17 روپے کلو مل جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا مرتضیٰ وہاب

وفاقی حکومت لولی لنگڑی ہے اسی لئے لنگر خانے بنا رہی ہے عمران خان 50 لاکھ نوکریاں دینے کا وعدہ وفا کریں کراچی(اسٹاف رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگر17 روپے کلو ٹماٹر مل رہا ہے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت لنگڑی مزید پڑھیں

اب 63سال کا بوڑھا نہیں ہوتا ‘چیف جسٹس ،عدالت میں قہقہے

جب ہم چھوٹے تھے تو40سال عمروالے کو بوڑھاسمجھتے تھے مگراب ایسا نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ میں بارودی مواد برآمدگی کیس میں سماعت کے دوران ملزموں کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزموں پرکالعدم تنظیم سے تعلق کاجھوٹا الزام لگایاگیا، محمدیوسف کوتفتیش میں شامل ہی نہیں کیا گیا، ایک ملزم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل این جی کوٹہ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو صحتیابی کے بعد جمعرات کے روز اسلام آباد کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، جیل حکام نے انہیں انتہائی سخت سیکورٹی میں اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔ سابق وزیراعظم نے عدالتی اجازت سے اپنے مزید پڑھیں

ن لیگ کا بیانیہ تحریک انصاف کے بیانئے سے کمزور قرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی غریدہ فارروقی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے بیانیے کو پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانے سے کمزور قرار دیدیا۔ غریدہ فارروقی نے اپنیٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا بیانیہ’’نواز کی جان پیاری ہے یا مال‘‘ سیاسی طور پر زیادہ مضبوط ہے جبکہ نون کا بیانیہ تاحال مزید پڑھیں

نو منتخب رکن صالح شاہ جیلانی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھالیا

اسپیکر آغا سراج درانی نے حلف لیا ایوان میں مراد علی شاہ اور پیپلز پارٹی کے ارکان موجود تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمعرات کو اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پی ایس 86 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار صالح شاہ جیلانی نے اسمبلی رکنیت کا مزید پڑھیں

شہبازشریف صاحب! تاوان اغواء کارلیتے ہیں سہولت کار نہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معاون خصوصی اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف صاحب! تاوان اغواء کارلیتے ہیں سہولت کار نہیں،ہم نے نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سہولت دی، اور ون ٹائم علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی، لیکن نوازشریف کی صحت کیلئے یہ ایک حویلی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: ڈپٹی اسپیکر کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد واپس

اسلام آباد: اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرکی زیر صدارت اسپیکر چیمبر میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے، جن میں حکومت کی طرف سے اعظم سواتی، اسد عمر، پرویز خٹک اور علی محمد خان مزید پڑھیں

نفسیاتی دباؤ کا شکار بھارت کچھ بھی کرسکتا ہے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی معیشت کا گراف گررہا ہے وہ خفت مٹانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن سمیت کچھ بھی کرسکتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کل امریکی کانگریس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں جے یو آئی(ف) کےدھرنے،سڑکیں بلاک کردیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنوں نے دھرنے دے کر سڑکیں بلاک کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے ’پلان بی‘ کے تحت ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ دوسرےروز بھی جاری ہے، اسلام آباد میں مزید پڑھیں