لائٹ ہائوس کے دکاندار میئر کراچی کیخلاف پھر فارم میں آگئے

مطالبات منوانے کیلئے کے ایم سی بلڈنگ کا لاک ڈائون کرنے کی دھمکی لائٹ ہائوس لنڈا بازار بند ہوگا تو کاروبار ٹھپ ہوگا تو پھر میئر وسیم اختر کو سمجھ آئے گی‘حکیم شاہ لنڈابازار کے دکانداروں کا دکانیں توڑنے کیخلاف تیسرے روز احتجاج ‘ ٹریفک کی روانی متاثر کراچی(اسٹاف رپورٹر)لائٹ ہائوس کے دکانداروں کا دکانیں مزید پڑھیں

تجاوزات کیخلاف آپریشن ملیر لیاقت مارکیٹ کے دکانداروں کا تھانے کے سامنے احتجاج

آپریشن کے ایم سی اور ڈی ایم سی کا عملہ کر رہا تھا، پولیس تو انہیں تحفظ فرہام کرنے کیلئے گئی تھی دکانداروں کا احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے، آپریشن ٹھیلے اور پتھاروں کیخلاف تھا، ایس ایچ او سعود آباد کراچی (کرائم رپورٹر) سعود آباد کے علاقے ملیر لیاقت مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن مزید پڑھیں

کراچی میں 50 فیصد ڈرائیورز کے ان فٹ ہونے کا انکشاف

ڈرائیونگ قوانین کی الف ب کا بھی علم نہیں، ہزاروں چور دروازے سے لائسنس چاہتے ہیں، ڈی ایس پی افضل نور شہر قائد میں ڈرائیونگ کی تربیت دینے والے اسکولز بھی پیسہ بٹورنے کی مشین بن گئے ہیں، اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کراچی میں مزید 2 ڈرائیونگ لائسنس برانچز قائم مزید پڑھیں

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈاکٹر سیمیںجمالی کے مطابق شہدادپور کے رہائشی 25 سالہ عبدالرزاق کو جناح اسپتال لایا گیا جس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں اب تک کانگو کے 40 سے مزید پڑھیں

کراچی میں خنکی، آج بارش متوقعیں

کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی آگئی، شہر میں آج شام اور کل دن میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی آگئی، شہر میں چلنے والی صحرائی ہواؤں سے فضا میں مٹی کے ذرات موجود ہیں مزید پڑھیں

حکومت نوازشریف کی زندگی میں غیر قانونی رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب  کاکہنا ہے کہ حکومت کے تاخیری حربے نوازشریف کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہیں ، حکومت دانستہ طور پر نوازشریف کی زندگی کے راستے میں غیرقانونی رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے ۔    ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے تاخیری مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، اسلام آباد، چترال اور سوات کے گرد و مزید پڑھیں

حکومت شیورٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان مانگ رہی ہے، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت شیورٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان مانگ رہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ شیورٹی بانڈ کی شرط ہمیں کسی طور پر بھی قبول نہیں، حکومت شیورٹی بانڈ کی آڑ مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نےسماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بگڑتی صحت کے پیش نظر ان کا نام ای سی ایل غیر مشروط طور پر فوری نکلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

نواز شریف سے گارنٹی مانگنا بد اخلاقی کا مظاہرہ ہے،مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف سے گارنٹی مانگنا بد اخلاقی کا مظاہرہ ہے، نواز شریف کو علاج کیلئے باہر جانے دینا چاہیئے. اسلام آباد میں چوہدری برادران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  ہم اپنے مطالبات مزید پڑھیں