نواز شریف باہر علاج کیلئے 7 ارب روپے کے گارنٹی بانڈ جمع کروائیں،حکومت

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے نام کو 4 ہفتوں کیلئے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے مزید پڑھیں

صاحب اقتدار اپنی توانائی مہنگائی اور بے روزگاری کو ختم کرنے پر صرف کریں،چوہدری شجاعت

سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صاحب اقتدار اپنی توانائی مہنگائی اور بے روزگاری کو ختم کرنے پر صرف کریں،اچھے فیصلوں میں ایسے لوگوں کی مت سنیں جو مینگنیاں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ نواز شریف مزید پڑھیں

دھرنا ختم کرکے دھرنے شروع کریں گے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنا ختم کرکے دھرنے شروع کریں گے،حکومت اب پریشان ہے کہ گلی گلی احتجاج ہوگا۔ مولانافضل الرحمن نےآزادی مارچ کے دھرنےسے اختتامی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کوتکلیف سےبچانےکیلئےشہروں سےباہراحتجاج کررہےہیں،جہاں جہاں مظاہرہ ہورہاہےوہاں ذمے داروں کاتعین کیاگیاہے،احتجاج ہماراحق ہے،ایک مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن کامیاب ہو گی؟

کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں نے ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین میر صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے بعد اب قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے۔ سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کا تعلق بھی بلوچستان سے ہے اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمد مزید پڑھیں

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا

 اسلام آباد: نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس نہ ہونے کے باعث لٹک گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر قانون فروغ نسیم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جوبے نتیجہ رہا، طویل اجلاس کے بعد بھی نواز شریف کا نام ای سی ایل مزید پڑھیں

نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کومشروط کرنا غیرآئینی وغیرقانونی ہے، مریم اورنگزیب

 لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیرآئینی وغیرقانونی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نوازشریف کے فوری علاج میں رکاوٹ نہ بنے، نوازشریف کی صحت کے حوالے سے قانونی تقاضے پہلے ہی پورے ہوچکے ہیں، ‏‎حکومت مزید پڑھیں

شریف خاندان ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر قائم

 اسلام آباد: شریف خاندان نے ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے شریف خاندان ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر ڈٹ گیا ہے اور کابینہ کی مزید پڑھیں

آمریت کے باعث آرڈیننس آتے رہے، اب پارلیمنٹ تبدیلی لاسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک میں آمریت کے باعث آرڈیننس آتے رہے لیکن اب پارلیمنٹ اس رویے میں تبدیلی لاسکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں حکومت کی جانب سے 8 آرڈیننس جاری کرنے کے خلاف مسلم لیگ مزید پڑھیں

مولانا ایسا غیر ذمہ دارانہ قدم نہ اٹھائیں کہ سیاسی نشان عبرت بن جائیں، فردوس عاشق

 اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی منصوبہ ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی پلان ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی وہ کیا کریں؟، لیکن ملک کو عدم استحکام سے مزید پڑھیں