آنے جانیوالے راہگیروں کو سخت اذیت کا سامنا رہتا ہے جبکہ آئے روز حادثات بھی رونما ہوتے ہیں‘ حسین بھٹی ودیگر کی گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شا� لطی� ٹائون MDA ا�سران اور SHO ریتی بجری کے دھندے میں ملوث
انکروچمنٹ ہٹانے کیلئے پولیس نے سیکورٹی کے نام پر غیر قانونی ریتی بجری، اور بھالو مٹی اٹھانا شروع کردی محکمہ مائینز اینڈمنرلز کی پولیس پر مافیا کے کارندوں کا حملہ، اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی کراچی(کرائم رپورٹر)ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسران اور تھانہ شاہ لطیف کا ایس ایچ او رانا مقصود ریتی بجری کے مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت Ø¨ØØ±ÛŒÙ† کا ایدھی Ù�ائونڈیشن Ú©ÛŒ خدمات کا اعتراÙ� ‘ایوارڈ Ùˆ ایک ملین ڈالر دیئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) عبدالستار ایدھی فائونڈیشن کی خدمات کے اعتراف میں حکومت بحرین کی جانب سے اعلیٰ ترین عیسیٰ ایوارڈ اور ایک ملین امریکی ڈالر دیئے گئے۔ تقریب میں بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی نے شرکت کی جہاں انہوں نے بادشاہ بحرین سے ایوارڈ وصول کیا‘ ترجمان ایدھی فائونڈیشن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ پاکستان مزید پڑھیں
لائٹ �ائوس لنڈا بازار کیلئے متبادل جگ� کی �را�می کا عندی�
جگہ کے حصول کیلئے کوششیں جاری ہیں جہاں تاجر اپنا کاروبار جاری رکھ سکیں گے، میئر کراچی وسیم اختر دکانیں مسمار کئے ہوئے ایک سال گزر گیا ہے، تاجر فاقہ کشی کا شکار ہیں، حکیم شاہ کی گفتگو کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر نے لائٹ ہائوس لنڈا بازار کے متاثرین کے لیے متبادل مزید پڑھیں
مولانا نظام کو نقصان پہنچانے سے گریزکریں ‘فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا آئین اور جمہوریت کے منافی مطالبے کرکے نظام کو نقصان نہ پہنچائیں،فضل الرحمان صاحب !پارلیمان میں اپنی غیر موجودگی کا بدلہ مظلوم ورکرز سے نہ لیں ،انہیں گھر واپس روانہ کریں، لوگوں کی صحت و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے مزید پڑھیں
ڈیل نہیں ہوئی ‘مریم بیمار ہوئیں تو انہیں بھی باہر جانے دینگے‘ وزیرداخلہ
ننکانہ صاحب (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت یہ 5 اور اگلے 5 سال بھی پورے کرے گی ‘شریف فیملی کیساتھ ڈیل یا ڈھیل کی بات بے بنیاد ہے،مریم بیمارہوں تو انہیں بھی باہر جانے دیں گے، مولانا کو سہولتیں مل گئیں،ان کا دل اسلام آباد میں لگ گیا مزید پڑھیں
جس وزیرخزانہ کو ٹماٹر کا بھاؤ معلوم نہ ہو اس پرکون اعتبار کرے گا‘ سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ 250 روپے فی کلو فروخت ہونے والے ٹماٹر کی قیمت وزیر خزانہ 17 روپے کلو بتاتے ہیں ، ایسے وزیر خزانہ پر کون اعتبار کرے گا ، حکمران بولتے پہلے اور سوچتے بعدمیں ہیں ، نااہل حکمرانوں کی موجودگی میں پاکستان کا مستقبل مزید پڑھیں
کابینہ کے 6 ارکان نواز شریف کے باہر جانے کے مخالف، اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا سمیت صرف 6 ارکان نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی اور کہا کہ سزا یافتہ شخص کا بیرون ملک جانا پی ٹی آئی کی پالیسی کے خلاف ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں
پاکستان بھارت کے ساتھ معاہدوں سے دستبردار ہوجائے‘ علی گیلانی کا عمران خان کے نام مراسلہ
سری نگر (خبر ایجنسیاں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ معاہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کرے ،ایل او سی پر معاہدے کے تحت باڑ لگانے کے معاہدے کو بھی از سر نو دیکھنے کی ضرورت ہے ،ہو سکتا ہے یہ میرا آپ مزید پڑھیں
آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی الوداعی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست الوداعی ملاقات کررہے ہیں راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے الوداعی ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں مزید پڑھیں