عوام احتیاط کریں اور کتوں کو نہ چھیڑیں، وزیر صحت کا مشورہ

کریں اور کتوں کو نہ چھیڑیں، وزیر صحت کا مشورہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں کتے کے کاٹے کی 13 ہزار کے قریب ویکسین موجود ہیں، انہوں نے عوام کو احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچے کتوں کو نہ چھیڑیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

اسٹیل ملز ملازمین کی اکتوبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار نے اسٹیل ملز ملازمین کی اکتوبر کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ تنخواہوں کی مد میں 34 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ ستمبر 2019ء میں رواں مالی سال کی تنخواہوں کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات‘ سیکورٹی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے اس موقع پر مقبوضہ کشمیر، مغربی سرحد اور اندرونی مزید پڑھیں

آزادی مارچ میں شرکت پر  پولیس کا جمشید دستی کے گھر پر چھاپہ

مظفرگڑھ (آن لائن) مظفرگڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے گھر پر پولیس کی بھاری نفری نے چھاپا مارا اورجمشید دستی کے بھانجے سانول اور دیگر رشتہ داروں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ جمعے کو سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے صحافیوں کو بتایا کہ صبح 3 مزید پڑھیں

سینیٹر روبینہ خالد کیخلاف ریفرنس  پہلا گواہ عدالت میں پیش

اسلام آباد ( آن لائن )لوک ورثہ فنڈز میں خورد برد،سینٹر روبینہ خالد کے خلاف دائر ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے کی ملزمان روبینہ خالد ، تابندہ ظفر اور مظہر الاسلام عدالت میں پیش نیب نے ملزمان کے خلاف پہلا گواہ عدالت میں پیش کر دیا۔ مزید پڑھیں

توہین عدالت کی اپیل پر وائس چیئرمین  واسا کو نوٹس جاری

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر وائس چیئرمین واسا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ فاضل عدالت نے عابد صدیق کی درخواست پر سماعت کی ۔جس میں موقف اپنایا گیا کہ عدالت کے حکم پر درخواست گزار کو ملازمت پر بحال کیا گیا مزید پڑھیں

شریف فیملی نے ڈاکٹر طاہر شمسی کی خدمات حاصل کر لی

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیر اعظم نواز شریف  کی طبیعت سنبھل نہ سکی ، ڈاکٹر طاہر شمسی آج  نواز شریف کا طبی معانہ کریں گے۔ سابق وزیراعظم کو سفر کے قابل بنانے والی ادویات کے استعمال کے منفی اثرات کم نہ ہوسکے،نواز شریف کے جسم پر خون کے دھبے اور سوجن کم نہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا احتجاج رنگ لے آیا، پروڈکشن آرڈر جاری

لاہور: مسلم لیگ ن کا احتجاج رنگ لے آیا، پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے گئے۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہٰی نے دونوں اپوزیشن رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے دونوں رہنماء حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایمانداری کی ایک مثال قائم کردی

لاہور میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایمانداری کی ایک مثال قائم کرتے ہوئے تقریباً 18 لاکھ روپے مالیت کا گمشدہ بیگ مالک کے حوالے کر دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مدینہ سے آنے والی ڈاکٹر نادرہ نذیر اپنا بیگ ارائیول لاؤنج میں بھول گئی تھیں جس میں 43 ہزار ریال اور دیگر مزید پڑھیں

حکومت کی نوازشریف کے شورٹی بانڈ عدالت میں جمع کرانے کی پیشکش

وفاقی حکومت نے نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے شورٹی بانڈ حکومت کے بجائے عدالت میں جمع کرانے کی پیشکش کردی۔ جسٹس باقر  نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تو عدالت نے کہا کہ نوازشریف اور شہبازشریف واپس آنے کے لیے تحریری ضمانت لکھ مزید پڑھیں