مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے حکومت نے عام شہریوں کو بھی گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورصاحب جانے کی اجازت دے دی۔ رواں ماہ 9 نومبرکو حکومت نے آرائش وتزئین اور توسیع کے بعد گوردوارہ دربارصاحب کو یاتریوں کے لئے کھول دیا تھا اورکرتارپور راہداری کے راستے پہلا جتھہ بھارت سے یہاں ماتھا ٹیکنے آیا تھا، متروکہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے اپنی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کےتفصیلی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اورحکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے، جس میں وزیراعظم نے قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا مزید پڑھیں
نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ نوازشریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے۔ وزیراعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم کے درمیان رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم نے قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ نواز شریف سے متعلق مزید پڑھیں
نواز شریف واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے
معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کو ہی برقرار رکھا ہے، اینڈیمنٹی بانڈ کی شرط کو معطل کیا گیا مسترد نہیں، اب اگر سابق وزیراعظم نواز شریف واپس نہ آئے تو عدالت کے مجرم ہوں گے۔ اسلام آباد میں اٹارنی جنرل انور منصور مزید پڑھیں
تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت نےایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت نے 15 مہینوں میں عوام سے کیا گیا کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا ہے۔ باجوڑ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےسینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت نے مزید پڑھیں
زیورات کی خریداری پر ایف بی آر کو لازمی اطلاع دینے کی تجویز
پشاور(آن لائن)منی لانڈرنگ کے روک تھام کے لیے جائدادیں،زیوارات کی خریداری پر مشکوک افراد کی اطلاع ایف بی آر کودینا لازمی قرار دیا جا رہا ہے منی لانڈرنگ اور ٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام کے لیے مشکوک افراد کو فروخت کا ریکارڈ نہ رکھنے اور مشکوک ٹرانزیکشن کی اطلاع نہ دینے والے جیولرز اور رئیل مزید پڑھیں
ہیپاٹائٹس کا مرض، پاکستان عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر آگیا
لاہور (آن لائن) ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے پاکستان عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر آگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں اس وقت ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد تقریباً ڈیڑھ کروڑ ہے۔ محتاط اندازے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے لایا جائے، مولانا راشد سومرو
کراچی(نمائندہ جسارت) کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کے تحت دھرنے سے خطاب کے دوران مولانا راشد محمود سومرو نے عمران خان پرشدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ بیرونی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں ،تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو دھرنے مزید پڑھیں
حب ریورروڈ پر جے یو آئی کے تیسرے روز دھرنے میں نرمی رہی
کراچی (رپورٹ: مسعود انور) جمعیت علمائے اسلام کے تحت کراچی میں کوئٹہ جانے والی شاہراہ حب ریور روڈ پر دھرنا ہفتے کو تیسرے روز بھی جاری رہا تاہم اس میں وقت کے ساتھ ساتھ نرمی آتی جارہی ہے ۔ہفتے کو شاہراہ کو سہ پہر ساڑھے 4بجے ہی ہلکی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا تھا مزید پڑھیں
مدینے کی ریاست کے دعویداروں نے قوم کومایوس کیا‘راشد نسیم
لاہور( نمائندہ جسارت ) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہاہے کہ مدینے کی طرز پر اسلامی ریاست بنانے کے دعوے کرنے والوں نے قوم کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، ملک میں حقیقی تبدیلی اور انقلاب قرآن و شریعت کے نظام پر غیر متزلزل ایمان رکھنے والے ہی لاسکتے ہیں۔ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں